انڈر 19 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا آج، بڑے مارجن سے فتح درکار
انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ مقابلہ دونوں ٹیموں کے لیے نہایت اہم ہے تاہم سیمی فائنل میں رسائی کے لیے پاکستان کو بڑے مارجن سے فتح درکار ہوگی۔ پاکستان کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کے لیے بھارت کے خلاف […]
انڈر 19 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا آج، بڑے مارجن سے فتح درکار Read More »










