پختون قوم کے قومی جرگے نے سہیل آفریدی کو مسترد کر دیا، ڈاکٹر عباداللہ خان
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد خان نے کہا ہے کہ پختون قوم کے قومی جرگے نے سہیل آفریدی کو مسترد کر دیا ہے۔ قائد حزب اختلاف صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عباداللہ خان نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کا ضلع خیبر میں امن جرگہ خود کو مظلوم ثابت کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ انہوں […]
پختون قوم کے قومی جرگے نے سہیل آفریدی کو مسترد کر دیا، ڈاکٹر عباداللہ خان Read More »









