چندسرفرازبگٹی اورہوتے تودہشت گردی دنوں میں ختم ہوچکی ہوتی، محسن نقوی کی وزیراعلیٰ بلوچستان کی تعریف
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جرات مندانہ قیادت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چند سال پہلے بھی سرفراز بگٹی جیسے پُرعزم وزیراعلیٰ ہوتے تو بلوچستان میں دہشت گردی دنوں میں ختم ہو چکی ہوتی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے […]










