بھارت کا کھیل سے کھلواڑ، آئی سی سی ایونٹ کو بھی داغدار کر دیا
بھارت نے انڈر19 ورلڈ کپ میں بھی کرکٹ کو سیاست زدہ کر دیا، بھارتی کپتان نے پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں سے بھی ہاتھ نہیں ملایا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے ایک بار پھر کھیل کو سیاست زدہ کرنے کا سلسلہ جاری […]
بھارت کا کھیل سے کھلواڑ، آئی سی سی ایونٹ کو بھی داغدار کر دیا Read More »










