ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون، 14 سالہ لڑکا ٹرین کی زد میں آ گیا
لاڑکانہ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے ہوئے 14 سال کا لڑکا ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں 14 سالہ دلاور جمالی کی زندگی کا خاتمہ ہو گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاڑکانہ کے علاقے […]
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون، 14 سالہ لڑکا ٹرین کی زد میں آ گیا Read More »










