آئی جی خیبرپختونخوا نے ہائی کورٹ کے حکم پر تمام ریجنل و ضلعی افسران کو سڑکیں کھولنے کی ہدایت جاری کر دی
پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کے بعد پشاور پولیس متحرک ہوگئی اور صوبے بھر میں بند شاہراہیں کھولنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے تمام ریجنل اور ضلعی پولیس افسران کو فوری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی آمد و رفت میں حائل رکاوٹیں […]










