ڈپٹی کمشنر نوشکی اور ان کے اہلِ خانہ بازیاب
ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین ہزارہ اور ان کے اہلِ خانہ بحفاظت بازیاب ہو گئے ہیں۔ سینئر سکیورٹی ذرائع اور بلوچستان حکومت کے اہلکار دونوں نے ڈی سی نوشکی کی بازیابی کی کی تصدیق کی ہے۔ یاد رہے کہ ہفتے کی صبح کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی جانب سے ایک ویڈیو جاری […]
ڈپٹی کمشنر نوشکی اور ان کے اہلِ خانہ بازیاب Read More »










