Muhammad Ibrar

پشاور میں 27 ہاؤسنگ سوسائٹیز پر پابندی، شہریوں کو سرمایہ کاری سے روک دیا گیا

تحصیل شاہ عالم انتظامیہ نے پشاور کی 27 ہاؤسنگ سوسائٹیز اور پلاٹنگ اسکیموں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے شہریوں کو ان میں سرمایہ کاری اور پلاٹوں کی خریداری سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی۔ انتظامیہ کے مطابق شہری سٹی ریزیڈینشیا، نیو قرطبہ ماڈل ٹاؤن، اولڈ قرطبہ ماڈل ٹاؤن، ڈاکٹرز کالونی، گلستان کالونی، خیبر […]

پشاور میں 27 ہاؤسنگ سوسائٹیز پر پابندی، شہریوں کو سرمایہ کاری سے روک دیا گیا Read More »

عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پی سی بی نے اسکائی اسپورٹس کو شکایت کردی

لندن: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز کھانے کے وقفے کے دوران عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو کی نشریات پر اسکائی اسپورٹس سے باضابطہ شکایت کر دی۔ کرک انفو کے مطابق پی سی بی نے احتجاجاً کھانے کے وقفے کے بعد پاکستانی ٹیم کے میدان میں واپس نہ

عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پی سی بی نے اسکائی اسپورٹس کو شکایت کردی Read More »

ستمبر کے بجلی بلوں میں 36 ارب 54 کروڑ روپے اضافی وصولی کا امکان

بجلی صارفین پر ستمبر کے بلوں میں 36 ارب 54 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔  سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دی تھی، جس پر پاور ریگولیٹر نے سماعت

ستمبر کے بجلی بلوں میں 36 ارب 54 کروڑ روپے اضافی وصولی کا امکان Read More »

35 سال تک تخت پر رہنے والے ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم چل بسے

ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 35 سال تک تخت پر براجمان رہنے کے بعد 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شاہی خاندان کے مطابق وہ خون میں سنگین انفیکشن کے باعث زیرِ علاج تھے، نیشنل ہسپتال میں پُرامن طور پر وفات پا گئے۔ بادشاہ ہیرالڈ کو 17 اگست کو اوسلو یونیورسٹی ہسپتال میں

35 سال تک تخت پر رہنے والے ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم چل بسے Read More »

چارسدہ، وزیرداخلہ محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا دورہ، اینٹی رائٹ فورس کی تربیتی مشقوں کا معائنہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اینٹی رائٹ ونگ کی خصوصی تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا اور اہلکاروں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں، جدید تربیت اور آپریشنل تیاری کو سراہا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اینٹی رائٹ ونگ کے اہلکاروں کی جانب سے ہجوم کو

چارسدہ، وزیرداخلہ محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا دورہ، اینٹی رائٹ فورس کی تربیتی مشقوں کا معائنہ Read More »

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی یا صرف دعوے؟ محکمہ تعلیم کی رپورٹ نے پول کھول دیا

خیبرپختونخوا میں 627 سرکاری اسکول غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ 226 سرکاری اسکولوں میں اساتذہ تک موجود نہیں ہیں۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی سالانہ اسکول سنسز رپورٹ سامنے آگئی، جس کے مطابق صوبے کے 627 سرکاری اسکول مختلف وجوہات کی بنا پر غیر فعال ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ غیر

خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی یا صرف دعوے؟ محکمہ تعلیم کی رپورٹ نے پول کھول دیا Read More »

پشاور سمیت میدانی اضلاع کے شہری ہوشیار، موسم کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

خیبر پختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ گرمی کی شدت کے ساتھ حبس میں بھی اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت صوبے کے میدانی اضلاع میں گرم اور مرطوب موسم کے باعث حبس کی کیفیت برقرار رہنے کا امکان ہے۔

پشاور سمیت میدانی اضلاع کے شہری ہوشیار، موسم کے حوالے سے بڑی خبر آگئی Read More »

انگلش بیٹنگ لائن پاکستانی پیس اٹیک کے سامنے بے بس، محمد عباس کی شاندار باؤلنگ

لندن: لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی باؤلرز نے انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو مشکلات سے دوچار کردیا۔ انگلینڈ نے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 9 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنا لیے۔ انگلینڈ کی جانب سے جیمی اسمتھ 61 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ

انگلش بیٹنگ لائن پاکستانی پیس اٹیک کے سامنے بے بس، محمد عباس کی شاندار باؤلنگ Read More »

سلمان علی آغا کا سلپ میں ناقابلِ یقین کیچ، کمنٹیٹرز بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے

لندن: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز سلپ میں ناقابلِ یقین کیچ پکڑ کر نہ صرف سب کو حیران کردیا بلکہ اپنی شاندار فیلڈنگ کا ایک اور ثبوت بھی پیش کردیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز سلمان علی آغا بطور 12ویں کھلاڑی

سلمان علی آغا کا سلپ میں ناقابلِ یقین کیچ، کمنٹیٹرز بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات، علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں علاقائی و عالمی صورتحال اور پاکستان کے سیکیورٹی تناظر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کا وفد مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ پر مشتمل تھا۔ ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات، علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »

Scroll to Top