Muhammad Ibrar

جنید اکبر کی اسلام آباد سے متعلق دھمکی پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سخت ردعمل

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کے اسلام آباد سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اپنے طرزِ سیاست پر شرم آنی چاہیے۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اسلام آباد کو کھنڈرات میں تبدیل کرنے کی دھمکی […]

جنید اکبر کی اسلام آباد سے متعلق دھمکی پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سخت ردعمل Read More »

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جھڑپ، 8 خوارج ہلاک، 6 اہلکار شہید،آئی ایس پی آر

ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خوارج کے حملے کے بعد شدید جھڑپ ہوئی۔ جھڑپ کے دوران سیکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جھڑپ، 8 خوارج ہلاک، 6 اہلکار شہید،آئی ایس پی آر Read More »

27 ستمبر کا احتجاج،علیمہ خان کے بعد نورین نیازی نے بھی فرمائشی گرفتاری دے دی

27 ستمبر کے احتجاج کی کال کے تناظر میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بعد نورین نیازی کی گرفتاری بھی عمل میں آگئی۔ ذرائع کے مطابق نورین نیازی نے فرمائشی گرفتاری دی ہے ،اس سے قبل علیمہ خان کو بھی لاہور میں 3 ایم پی او کے تحت 30 روز کے

27 ستمبر کا احتجاج،علیمہ خان کے بعد نورین نیازی نے بھی فرمائشی گرفتاری دے دی Read More »

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مشتبہ کیسز میں اضافہ، ایک ہفتے میں 135 کیسز کی تصدیق

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صوبے میں ڈینگی کے 1002 مشتبہ کیسز سامنے آئے، جن میں سے 135 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال اب تک صوبے میں ڈینگی کے 5273 مشتبہ

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مشتبہ کیسز میں اضافہ، ایک ہفتے میں 135 کیسز کی تصدیق Read More »

پاکستان نے پانچ دہائیوں تک افغان شہریوں کو پناہ دی اور اپنے محدود وسائل میں انہیں حصہ دار بنایا،بدلے میں ہمیں دشمنی ملی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے پانچ دہائیوں تک افغان شہریوں کو پناہ دی اور اپنے محدود وسائل میں انہیں حصہ دار بنایا، تاہم اس کے باوجود افغانستان سے پاکستان کے خلاف ہونے والی دہشت گردی میں کمی نہیں آئی۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ نیٹو افواج کے

پاکستان نے پانچ دہائیوں تک افغان شہریوں کو پناہ دی اور اپنے محدود وسائل میں انہیں حصہ دار بنایا،بدلے میں ہمیں دشمنی ملی، خواجہ آصف Read More »

صرف مذمت اور رپورٹس طلب کرنے سے امن قائم نہیں ہوگا، حکومت عملی اقدامات کرے،میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ صرف مذمت اور رپورٹس طلب کرنے سے امن قائم نہیں ہوگا، حکومت کو ذمہ داری قبول کرتے ہوئے عملی اقدامات کے ذریعے پختونخوا میں امن قائم کرنا ہوگا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ دہشت گردوں کو پختونخوا میں کون لایا،

صرف مذمت اور رپورٹس طلب کرنے سے امن قائم نہیں ہوگا، حکومت عملی اقدامات کرے،میاں افتخار حسین Read More »

تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کی اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکی

تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے آئندہ احتجاج کے حوالے سے سخت بیان دیتے ہوئے اسلام آباد کو سومنات بنانے کی بات کردی۔ جنید اکبر نے اپنے بیان میں کہا کہ اس بار تحریک انصاف کے کارکن صرف ایک راستے سے اسلام آباد نہیں جائیں گے بلکہ موٹروے اور جی ٹی روڈ دونوں راستے

تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کی اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکی Read More »

اسلام آباد کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں، پاکستان کا دارالحکومت ہے، دھمکیاں قابل قبول نہیں، طارق فضل چودھری

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کے اسلام آباد کو ’’سومنات‘‘ بنانے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں بلکہ پاکستان کا دارالحکومت ہے۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ اسلام آباد کو ’’سومنات‘‘ بنانے کی دھمکیاں ہرگز

اسلام آباد کسی سیاسی جماعت کی جاگیر نہیں، پاکستان کا دارالحکومت ہے، دھمکیاں قابل قبول نہیں، طارق فضل چودھری Read More »

خیبر پختونخوا ،صوابی سے افسوسناک خبرآگئی ، ہر آنکھ آشکبار

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں بم دھماکہ،شہداء کی تعداد 16ہوگئی، 57 زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اولڈ پولیس لائنز کی مسجد میں جمعے کی نماز کے دوران انتہائی افسوسناک خودکش دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں اور 11 شہریوں سمیت کم از کم 16 افراد شہید جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ترجمان پولیس اور ریسکیو 1122 کے مطابق بارود

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں بم دھماکہ،شہداء کی تعداد 16ہوگئی، 57 زخمی Read More »

خیبرپختونخوا میں جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے

پشاور ہائیکورٹ کا بنوں گل سٹی کی اراضی سے متعلق حکومتی اقدام پر بڑا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے بنوں میں مجوزہ گل سٹی ہاؤسنگ منصوبے کے لیے اراضی حاصل کرنے سے متعلق صوبائی حکومت کا اعلامیہ معطل کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس طارق آفریدی اور جسٹس ثابت اللہ خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے نور افضل وغیرہ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔

پشاور ہائیکورٹ کا بنوں گل سٹی کی اراضی سے متعلق حکومتی اقدام پر بڑا حکم Read More »

Scroll to Top