Muhammad Ibrar

پشاور کے سرکاری طبی ادارے کا انوکھا کارنامہ، ڈاکٹر نے گردے کے مریض بچے کو علاج کے لیے 5 سال بعد کی تاریخ دے دی

خیبر پختونخوا میں صحت کے شعبے میں اصلاحات اور بہتر طبی سہولیات کے دعوؤں کے باوجود گردوں کے عارضے میں مبتلا ایک کمسن بچے کو علاج کے لیے پانچ سال بعد کی تاریخ دیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں طویل انتظار کی فہرستوں اور مریضوں کو درپیش مشکلات […]

پشاور کے سرکاری طبی ادارے کا انوکھا کارنامہ، ڈاکٹر نے گردے کے مریض بچے کو علاج کے لیے 5 سال بعد کی تاریخ دے دی Read More »

سوات میں غیر قانونی زمرد کان کنی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

سوات کی ضلعی انتظامیہ نے تحصیل بابوزئی کے علاقوں راجہ آباد، زمرد کان محلہ اور ملحقہ علاقوں میں مبینہ غیر قانونی کان کنی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات محب اللہ خان یوسفزئی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف و ہیومن رائٹس) نعمت

سوات میں غیر قانونی زمرد کان کنی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ Read More »

اسمبلی مراعات بل پر گورنر کے اعتراضات، فیصل کنڈی کا خط منظرِ عام پر آگیا

خیبر پختونخوا اسمبلی کے مراعات قانون پر دستخط کے موقع پر گورنر فیصل کریم کنڈی کے تحریری اعتراضات سامنے آگئے ہیں۔ گورنر نے سپیکر صوبائی اسمبلی کے نام اپنے نوٹ میں موجودہ قومی اور عالمی معاشی صورتحال کے پیشِ نظر قانون کے مالیاتی اثرات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی

اسمبلی مراعات بل پر گورنر کے اعتراضات، فیصل کنڈی کا خط منظرِ عام پر آگیا Read More »

فنڈز کہاں خرچ ہوئے؟ خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں کا سروے شروع کرنے کا فیصلہ

 خیبر پختونخوا ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں خصوصی سروے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے دوران سکولوں کے ریکارڈ، فنڈز کے استعمال اور دستیاب سہولیات کی تفصیلی جانچ کی جائے گی۔ جاری مراسلے کے مطابق تمام اضلاع میں سرکاری سکولوں کا ریکارڈ اور سہولیات کا جائزہ لیا

فنڈز کہاں خرچ ہوئے؟ خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں کا سروے شروع کرنے کا فیصلہ Read More »

شان مسعود کی برطرفی پر رمیز راجہ انتظامیہ پر پھٹ پڑے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے قومی ٹیسٹ کپتان کی تبدیلی کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیے۔ سابق چیئرمین پی سی بی اور سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے موجودہ انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ

شان مسعود کی برطرفی پر رمیز راجہ انتظامیہ پر پھٹ پڑے Read More »

پشاور میں گندم کے نرخ آسمان پر پہنچ گئے

پشاور میں گندم کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد شہر ملک بھر میں گندم کی بلند ترین قیمتوں والے شہروں میں شامل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں 40 کلوگرام گندم کی قیمت ساڑھے 4 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی ہے جس کے باعث آٹے

پشاور میں گندم کے نرخ آسمان پر پہنچ گئے Read More »

ڈبلیو ایس ایس پی کے 1800 ملازمین کا مستقبل، پشاور ہائیکورٹ کا اہم حکم

پشاور ہائیکورٹ نے واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) کے سینکڑوں ملازمین کی مستقلی اور سروس سٹرکچر سے متعلق درخواست پر صوبائی حکومت اور متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے کیس میں مختصر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت اور ڈبلیو ایس ایس پی حکام کو دو ہفتوں

ڈبلیو ایس ایس پی کے 1800 ملازمین کا مستقبل، پشاور ہائیکورٹ کا اہم حکم Read More »

مودی کو آسٹریلیا، انڈونیشیا اور نیوزی لینڈ کے دورے میں تاریخی سفارتی رسوائی کا سامنا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ انڈونیشیا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے دوروں کو بھارتی میڈیا میں نمایاں کوریج دی گئی تاہم بعض بین الاقوامی میڈیا اداروں اور تجزیہ کاروں نے ان دوروں کی سفارتی اہمیت پر مختلف آراء پیش کی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے بعض میڈیا اداروں نے مودی کے دورے کو

مودی کو آسٹریلیا، انڈونیشیا اور نیوزی لینڈ کے دورے میں تاریخی سفارتی رسوائی کا سامنا Read More »

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں بادل برسنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جس

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا میں بادل برسنے کی پیشگوئی Read More »

بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزہ جعلسازی،بڑا سکینڈل سامنے آگیا

امریکا میں ایچ ون بی اور پرم  ویزا پروگرامز میں مبینہ جعلسازی کے حوالے سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے جس کے تحت متعدد بھارتی آئی ٹی کمپنیوں کو بھی تحقیقات میں شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی اخبار دی انڈین ایکسپریس کے مطابق تحقیقات کی زد میں آنے والی کمپنیوں میں معروف

بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزہ جعلسازی،بڑا سکینڈل سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top