خطے میں کشیدگی کے خاتمے کامشن، اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے […]
خطے میں کشیدگی کے خاتمے کامشن، اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ Read More »









