ڈیجیٹل معیشت کی جانب پیش رفت، پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ
مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیجیٹل سروسز کے تیزی سے فروغ نے پاکستان کی آئی ٹی اور بزنس پروسیس آؤٹ سورسنگ (بی پی او) صنعت کو عالمی سطح پر نئی شناخت دلانا شروع کر دی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران بی پی او اور کال […]
ڈیجیٹل معیشت کی جانب پیش رفت، پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ Read More »










