خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، زمینی و فضائی آپریشن میں 37 دہشت گرد جہنم واصل
اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں حالیہ دہشت گرد واقعات کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ، ہنگو اور تھل کے علاقوں میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں کیں، جن کے بعد دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور محفوظ پناہ گاہوں کو فضائی حملوں کے ذریعے بھی نشانہ بنایا گیا۔ 20 ستمبر 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ […]










