قطر روانگی سے پہلے پاکستانی شہری خبردار، نئی ہدایت جاری
اسلام آباد: قطر جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کر دی گئی ہے۔ قطر میں پاکستان کی ایمبسی نے نئی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر قطر میں بغیر ویزا داخلہ ممکن نہیں ہوگا۔ ایڈوائزری کے مطابق پاکستانی شہری قطر سفر کرنے سے […]
قطر روانگی سے پہلے پاکستانی شہری خبردار، نئی ہدایت جاری Read More »










