مطالبات پورے نہ ہوئے تو 25 ستمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کریں گے، کسان اتحاد
کراچی: کسان اتحاد نے مطالبات تسلیم نہ ہونے اور زرعی مسائل حل نہ کیے جانے کی صورت میں 25 ستمبر کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھرپور احتجاج کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ اور سندھ آبادگار اتحاد کے صدر […]
مطالبات پورے نہ ہوئے تو 25 ستمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کریں گے، کسان اتحاد Read More »










