Muhammad Shoaib

مقدس مقام مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش، وزیراعظم شہباز شریف کی سخت الفاظ میں مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ کے مقدس مقام پر ڈرون حملے کی مبینہ کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس اشتعال انگیز اقدام پر گہرے دکھ اور تشویش میں مبتلا ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف […]

مقدس مقام مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش، وزیراعظم شہباز شریف کی سخت الفاظ میں مذمت Read More »

خیبر پختونخوا صحت پروگرام میں سی سیکشن کی شرح میں بڑا اضافہ، تشویشناک انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا صحت پروگرام کے تحت سی سیکشن کے ذریعے بچوں کی پیدائش کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور یہ 47.43 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جس پر طبی ضرورت اور ہسپتالوں کی نگرانی سے متعلق سوالات اٹھ رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صحت پروگرام کے تحت ہونے والے سی سیکشن میں

خیبر پختونخوا صحت پروگرام میں سی سیکشن کی شرح میں بڑا اضافہ، تشویشناک انکشاف Read More »

عاقب جاوید نے استعفے یا عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کو مسترد کردیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین عاقب جاوید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے یا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے انہیں عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ انگریزی روزنامے ڈان سے گفتگو میں عاقب جاوید نے استعفے سے متعلق اطلاعات کو بے بنیاد قرار

عاقب جاوید نے استعفے یا عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کو مسترد کردیا Read More »

صبح آنکھ کھلتے ہی دل تیز دھڑکنے کی وجوہات، آسان حل جانیں

اسلام آباد: بعض افراد کو صبح نیند سے بیدار ہونے کے فوراً بعد محسوس ہوتا ہے کہ ان کے دل کی دھڑکن معمول سے زیادہ تیز ہے۔ اکثر یہ کیفیت چند لمحوں تک رہتی ہے اور پھر دھڑکن خود ہی معمول پر آجاتی ہے، تاہم اگر ایسا بار بار ہو یا اس کے ساتھ دیگر

صبح آنکھ کھلتے ہی دل تیز دھڑکنے کی وجوہات، آسان حل جانیں Read More »

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں 9 درجے تنزلی، 183ویں نمبر پر آگیا

اسلام آباد: پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں 2026 کے دوران 9 درجے کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان 183ویں نمبر پر آگیا۔ انگریزی جریدے گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کا موبیلیٹی اسکور 42 ہے۔ اس اسکور کے تحت پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کو مجموعی طور پر

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں 9 درجے تنزلی، 183ویں نمبر پر آگیا Read More »

صدر آصف علی زرداری نے اہم سمریوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے متعدد اہم سمریوں کی منظوری دے دی ہے، جن میں مختلف قانون سازی اور ادارہ جاتی معاملات سے متعلق تجاویز شامل ہیں۔ صدر مملکت کی جانب سے منظور کی جانے والی سمریوں میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج (لوک ورثہ) ترمیمی بل 2026 اور

صدر آصف علی زرداری نے اہم سمریوں کی منظوری دے دی Read More »

پیٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا اور حکومت کو ہر صورت پیٹرولیم لیوی سے متعلق فیصلہ واپس لینا ہوگا۔ کراچی میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک ایک مخصوص ٹولے

پیٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا، حافظ نعیم الرحمان Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مزید سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار روپے کم ہوکر 4 لاکھ 49 ہزار 336 روپے پر آگئی۔ اسی طرح

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی Read More »

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔ کیپٹن محمد سہیل چوہدری کی سینٹرل پولیس آفس آمد پر پولیس افسران اور جوانوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد عہدے کا چارج سنبھال لیا Read More »

کوہاٹ، سونے کی مبینہ مائننگ میں 80 فیصد ہیوی مشینری سیاسی شخصیات کی ملکیت ہونے کا انکشاف

کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں سونے کی مبینہ غیر قانونی کان کنی کے معاملے پر دو سیاسی دھڑوں کے درمیان خونی تصادم کے بعد پولیس نے گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی کان کنی کے ٹھکانے مسمار اور ہیوی مشینری قبضے میں لے لی۔ فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں اور زخمیوں کے بعد سابق

کوہاٹ، سونے کی مبینہ مائننگ میں 80 فیصد ہیوی مشینری سیاسی شخصیات کی ملکیت ہونے کا انکشاف Read More »

Scroll to Top