Muhammad Shoaib

دل کا دورہ کن لوگوں کو زیادہ ہوتا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟

ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ طویل وقت تک بیٹھ کر گزارنا دل کی بیماریوں کے خطرے میں نمایاں اضافے کا باعث بن رہا ہے، جو دنیا بھر میں امراضِ قلب کے پھیلاؤ کی ایک بڑی وجہ بنتا جا رہا ہے۔ حالیہ تحقیق میں گلوبل برڈن آف ڈیزیز (GBD) کے ڈیٹا کا تفصیلی تجزیہ […]

دل کا دورہ کن لوگوں کو زیادہ ہوتا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟ Read More »

اگر آپ جرمنی جانا چاہتے ہیں تو یہ اہم خبر نظر انداز نہ کریں

برلن: اگر آپ جرمنی میں ملازمت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے نہایت اہم ہے۔ جرمنی میں سال 2026 سے کم از کم فی گھنٹہ اجرت میں 8 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے، جس کے بعد اجرت بڑھ کر 13.90 یورو فی گھنٹہ ہو جائے گی۔ سرکاری اعلان کے

اگر آپ جرمنی جانا چاہتے ہیں تو یہ اہم خبر نظر انداز نہ کریں Read More »

علی محمد خان نے پی ٹی آئی کو کمیٹیوں میں واپس جانے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے پارٹی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ قائمہ کمیٹیوں میں واپس جائیں اور وفاقی حکومت کے ساتھ سہیل آفریدی سمیت مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کی کوشش کریں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد

علی محمد خان نے پی ٹی آئی کو کمیٹیوں میں واپس جانے کا مشورہ دے دیا Read More »

وفاق کی ہٹ دھرمی نے خیبرپختونخوا کے مالی حقوق روک دیے، شفیع جان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا وہ واحد صوبہ ہے جو دہائیوں سے دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کا سامنا کر رہا ہے، مگر بدقسمتی سے وفاقی حکومت صوبے کے آئینی اور مالی حقوق کی ادائیگی میں مسلسل ہٹ دھرمی

وفاق کی ہٹ دھرمی نے خیبرپختونخوا کے مالی حقوق روک دیے، شفیع جان Read More »

ٹرمپ ایران کی صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان وائٹ ہاوس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ ایران کے حوالے سے تمام آپشنز کھلے ہیں اور اس معاملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلسل صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران کیرولین لیوٹ نے واضح کیا کہ اگر ایران میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور قتل

ٹرمپ ایران کی صورتحال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان وائٹ ہاوس Read More »

آج ہی محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر کے طور پر نوٹیفائی ہوں گے، رانا ثنا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے لیے اسپیکر آفس کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے جانچ پڑتال کے بعد سمری تیار کرکے اسپیکر آفس کو بھیج دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر کے طور پر محمود خان اچکزئی کے

آج ہی محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر کے طور پر نوٹیفائی ہوں گے، رانا ثنا Read More »

پاکستان اور امریکا کی مشترکہ مشق انسپائرڈ گمبٹ 2026 میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ

اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کی افواج کی مشترکہ مشق انسپائرڈ گمبٹ 2026میں دونوں ملکوں کے شرکاء نے اعلیٰ سطح کی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشق 8 جنوری سے شروع ہوئی اور 16 جنوری تک جاری رہے گی۔ جمعرات کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر، پبی میں

پاکستان اور امریکا کی مشترکہ مشق انسپائرڈ گمبٹ 2026 میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ Read More »

کرک میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح، آئی جی پی نے سہولیات اور اہلکاروں کی فلاح و بہبود پر زور دیا

کرک: ڈ ائریکٹر پبلک ریلیشنز خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ضلع کرک میں نئی پولیس لائنز کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ پولیس لائنز پہنچنے پر ننھے بچوں نے آئی جی پی کو پھولوں کے گلدستے پیش کرکے خوش آمدید کہا، جبکہ پولیس کے

کرک میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح، آئی جی پی نے سہولیات اور اہلکاروں کی فلاح و بہبود پر زور دیا Read More »

شدید دھند کے باعث اہم شاہراہیں بند، شہری محتاط رہیں

اسلام آباد: شدید دھند کے باعث پنجاب بھر میں موٹرویز مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان سینٹرل ریجن موٹر وے پولیس سید عمران احمد نے بتایا کہ ایم-1 پشاور سے صوابی، ایم-2 ٹھوکر نیاز بیگ سے چکری، ایم-3 فیض پور سے رجانہ، ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے شور کوٹ اور

شدید دھند کے باعث اہم شاہراہیں بند، شہری محتاط رہیں Read More »

ایران پر امریکی حملہ ٹل گیا، ایران میں اتحاد اور احتجاج عوامی حمایت کی مثال ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر امریکی حملہ ٹل گیا ہے اور اس وقت ایسے حالات نہیں ہیں جو حملے کے لیے موزوں ہوں۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ ایران میں اتحاد پیدا ہوا

ایران پر امریکی حملہ ٹل گیا، ایران میں اتحاد اور احتجاج عوامی حمایت کی مثال ہے، رانا ثناء اللہ Read More »

Scroll to Top