Muhammad Shoaib

جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی، ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور

پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید اور ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے عوامی مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے لیے تھانہ سٹی کی حدود چمن پارک میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری […]

جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی، ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور Read More »

خیبرپختونخوا سے افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری

پشاور : خیبرپختونخوا کے مختلف سرحدی پوائنٹس سے افغان شہریوں کی واپسی اور ڈیپورٹیشن کا عمل بدستور جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 9 لاکھ 88 ہزار 812 افغان شہریوں کو وطن واپس بھیجا جا چکا ہے۔ ان میں مختلف کیٹیگریز کے شہری شامل ہیں: پروف آف رجسٹریشن (PoR) کارڈ

خیبرپختونخوا سے افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل جاری Read More »

پاکستانیوں کی ایران سے واپسی، حکام نے حفاظتی اقدامات سخت کر دیے

اسلام آباد: ایران میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) کے حکام کے مطابق گبد ریمدان سرحدی پوسٹ کے ذریعے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اور گزشتہ روز 11 طالب علم اور 33 زائرین سمیت 44 پاکستانی وطن واپس پہنچے۔ ذرائع کے

پاکستانیوں کی ایران سے واپسی، حکام نے حفاظتی اقدامات سخت کر دیے Read More »

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری: خیبر پختونخوا میں روزگار کے نئے مواقع کا آغاز

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر کھیل و امور نوجوانان تاج محمد خان ترند نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے صوبائی حکومت بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ بدھ کو پشاور میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر کھیل نے بتایا

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری: خیبر پختونخوا میں روزگار کے نئے مواقع کا آغاز Read More »

پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں، لیکن مظاہرین پر تشدد جاری رہا تو سخت ردعمل دیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران میں قتل و غارت کا سلسلہ بند ہو گیا ہے اور مظاہرین کو سزائے موت دینے کا کوئی منصوبہ موجود نہیں۔ صدر ٹرمپ نے زور دیا کہ اگر ایران میں مظاہرین کے خلاف تشدد جاری

پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں، لیکن مظاہرین پر تشدد جاری رہا تو سخت ردعمل دیں گے، ٹرمپ Read More »

خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری: جدید لینڈ ریکارڈ سسٹم نافذ

پشاور: خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی حکومت نے عام شہریوں کے لیے کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (CLRMIS) باضابطہ طور پر نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت ہر شہری اپنی فردِ انتقال یا دیگر زمین سے متعلق دستاویزات صوبے کے کسی بھی سروس ڈلیوری سینٹر سے حاصل کر سکتا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ

خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری: جدید لینڈ ریکارڈ سسٹم نافذ Read More »

درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکسز کے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد: درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کے معاملے میں ابھی تک کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی ہے، کیونکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فوری ریلیف کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام

درآمد شدہ موبائل فونز پر ٹیکسز کے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی Read More »

اساتذہ کے لیے خوشخبری: خیبرپختونخوا میں ای ٹرانسفر کا باضابطہ آغاز

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم ارشد ایوب خان نے پشاور میں ای ٹرانسفر پالیسی سسٹم کا باضابطہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن محمد خالد، سپیشل سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم مسعود احمد، چیف پلاننگ ایجوکیشن آفیسر زین اللہ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ وزیر

اساتذہ کے لیے خوشخبری: خیبرپختونخوا میں ای ٹرانسفر کا باضابطہ آغاز Read More »

پی ٹی آئی خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتی ہے، اڈیالہ جیل کوئی تماشہ گاہ نہیں، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنی سیاسی سرگرمیوں میں اڈیالہ جیل کے باہر خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل زمان پارک یا پاکپتن کے پیر خانہ کی طرح نہیں ہے، جہاں ہر ہفتے اہل

پی ٹی آئی خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتی ہے، اڈیالہ جیل کوئی تماشہ گاہ نہیں، عظمیٰ بخاری Read More »

بجلی، گیس اور ٹیکس کی رعایتیں ختم؟ مصدق ملک نے بڑا اشارہ دے دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ بجلی، گیس اور ٹیکس میں مخصوص طبقے کو دی جانے والی رعایتیں ختم کر دی جانی چاہییں تاکہ ہر شہری کو یکساں مواقع فراہم کیے جا سکیں اور حقیقی ترقی ممکن ہو۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے

بجلی، گیس اور ٹیکس کی رعایتیں ختم؟ مصدق ملک نے بڑا اشارہ دے دیا Read More »

Scroll to Top