Muhammad Shoaib

ملک بھر میں موٹرویز پر ٹریفک معطل، مختلف سیکشنز بند

اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز کو حفاظتی اقدامات کے تحت ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ خطرناک حد تک کم ہو جانے کے باعث یہ فیصلہ کیا […]

ملک بھر میں موٹرویز پر ٹریفک معطل، مختلف سیکشنز بند Read More »

جب رویہ بدلتا ہے تو سیاست بھی بدلتی ہے، لاہور پہنچنے پر خواجہ سلمان رفیق اور رانا سکندر کا پرتپاک استقبال

لاہور : مشیر برائے اطلاعات و نشریات خیبرپختونخواہ بیرسٹر محمد علی سیف کے لاہور پہنچنے پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور وزیر تعلیم رانا سکندر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبال کا یہ عمل سیاسی رواداری اور باہمی احترام کی ایک خوبصورت مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر

جب رویہ بدلتا ہے تو سیاست بھی بدلتی ہے، لاہور پہنچنے پر خواجہ سلمان رفیق اور رانا سکندر کا پرتپاک استقبال Read More »

پشاور کے بہت ہی مشہور ہسپتال میں بد انتظامی و مالی بدعنوانی کا انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کی ہدایت پر سیٹلائٹ ہسپتال نحقی میں بد انتظامی اور مالی بدعنوانی کی انکوائری رپورٹ مکمل کر لی گئی ہے۔ انکوائری کمیٹی میں اراکین صوبائی اسمبلی اعجاز احمد اور ریحانہ اسماعیل شامل تھیں۔ نجی ٹی وی  کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہسپتال کے بینک

پشاور کے بہت ہی مشہور ہسپتال میں بد انتظامی و مالی بدعنوانی کا انکشاف Read More »

وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک سے گاڑیوں کی درآمد پر اہم پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک سے گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی منظوری کے بعد وزارتِ تجارت نے ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پرسنل بیگج اسکیم کے تحت گاڑیوں

وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک سے گاڑیوں کی درآمد پر اہم پابندیاں عائد کر دیں Read More »

یوٹیوب سے کمائی کرنے والوں کیلئے نئی شرائط؟

یوٹیوب نے صارفین کے لیے قواعد مزید سخت کر دیے

کیلیفورنیا: گوگل کی ملکیت رکھنے والے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کم عمر صارفین کے لیے والدین کے کنٹرولز کو مزید مضبوط اور تعمیری بنانے کے لیے نئی سہولیات متعارف کر دی ہیں۔ یوٹیوب کے مطابق اب والدین یہ طے کر سکتے ہیں کہ ان کے نوعمر بچے یوٹیوب شارٹس پر روزانہ کتنا وقت

یوٹیوب نے صارفین کے لیے قواعد مزید سخت کر دیے Read More »

اقوام متحدہ کی سوات میں کبل پولیس اسٹیشن کے باہر خودکش حملے کی مذمت

ایران میں بڑھتی کشیدگی، عالمی برادری نے مذاکرات اور سفارت کاری کو ترجیح دی

نیو یارک: ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ اقوام متحدہ کا چارٹر طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران اور خطے میں جاری کشیدگی پر پاکستان کو شدید تشویش ہے اور

ایران میں بڑھتی کشیدگی، عالمی برادری نے مذاکرات اور سفارت کاری کو ترجیح دی Read More »

دل کا دورہ کن لوگوں کو زیادہ ہوتا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟

ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ طویل وقت تک بیٹھ کر گزارنا دل کی بیماریوں کے خطرے میں نمایاں اضافے کا باعث بن رہا ہے، جو دنیا بھر میں امراضِ قلب کے پھیلاؤ کی ایک بڑی وجہ بنتا جا رہا ہے۔ حالیہ تحقیق میں گلوبل برڈن آف ڈیزیز (GBD) کے ڈیٹا کا تفصیلی تجزیہ

دل کا دورہ کن لوگوں کو زیادہ ہوتا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟ Read More »

اگر آپ جرمنی جانا چاہتے ہیں تو یہ اہم خبر نظر انداز نہ کریں

برلن: اگر آپ جرمنی میں ملازمت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے نہایت اہم ہے۔ جرمنی میں سال 2026 سے کم از کم فی گھنٹہ اجرت میں 8 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے، جس کے بعد اجرت بڑھ کر 13.90 یورو فی گھنٹہ ہو جائے گی۔ سرکاری اعلان کے

اگر آپ جرمنی جانا چاہتے ہیں تو یہ اہم خبر نظر انداز نہ کریں Read More »

علی محمد خان نے پی ٹی آئی کو کمیٹیوں میں واپس جانے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے پارٹی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ قائمہ کمیٹیوں میں واپس جائیں اور وفاقی حکومت کے ساتھ سہیل آفریدی سمیت مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کی کوشش کریں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد

علی محمد خان نے پی ٹی آئی کو کمیٹیوں میں واپس جانے کا مشورہ دے دیا Read More »

وفاق کی ہٹ دھرمی نے خیبرپختونخوا کے مالی حقوق روک دیے، شفیع جان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا وہ واحد صوبہ ہے جو دہائیوں سے دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کا سامنا کر رہا ہے، مگر بدقسمتی سے وفاقی حکومت صوبے کے آئینی اور مالی حقوق کی ادائیگی میں مسلسل ہٹ دھرمی

وفاق کی ہٹ دھرمی نے خیبرپختونخوا کے مالی حقوق روک دیے، شفیع جان Read More »

Scroll to Top