Muhammad Shoaib

سہیل آفریدی مثبت بات کریں تو ویلکم، منفی رویہ قبول نہیں، گورنر سندھ

کراچی : گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خبردار کیا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی مثبت اور تعمیری انداز میں بات کریں تو انہیں خوش آمدید کہا جائے گا، لیکن منفی بیانات یا توڑ پھوڑ کی سیاست برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ خدارا یہاں آ کر منفی باتیں نہ […]

سہیل آفریدی مثبت بات کریں تو ویلکم، منفی رویہ قبول نہیں، گورنر سندھ Read More »

ضلع خیبر، تیراہ سے انخلاء کی منظوری صوبائی کابینہ نے دی، چار ارب روپے کی بھی منظوری دی گئی تھی، ثمر ہارون بلور کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن ، ممبر قومی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے انکشاف کیا ہے کہ ضلع خیبر، وادی تیراہ کے لیے صوبائی کابینہ نے انخلاء کی منظوری دے دی ہے اور چار ارب روپے کے فنڈز بھی جاری کرنے کی منظوری دی گئی تھی، تاکہ متاثرہ عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل

ضلع خیبر، تیراہ سے انخلاء کی منظوری صوبائی کابینہ نے دی، چار ارب روپے کی بھی منظوری دی گئی تھی، ثمر ہارون بلور کا انکشاف Read More »

پاکستانی شہری خبردار: امریکہ نے امیگرنٹ ویزا سروس سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد : امریکی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ 21 جنوری سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے درخواست دہندگان کے لیے امیگرنٹ ویزا سروس معطل کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد امریکی عوام کے تحفظ کو یقینی بنانا اور ویزا درخواست گزاروں کی مکمل چھان بین کرنا ہے۔ سفارت خانے کے

پاکستانی شہری خبردار: امریکہ نے امیگرنٹ ویزا سروس سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا Read More »

عمران خان مذاکرات کے حق میں نہیں، پارٹی کو کچھ معاملات میں اصلاحات کرنی ہوں گی، رانا ثنا

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ہیں، جبکہ پارٹی کے دیگر اراکین کہتے ہیں کہ وہ مذاکرات کے لیے تیار نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں

عمران خان مذاکرات کے حق میں نہیں، پارٹی کو کچھ معاملات میں اصلاحات کرنی ہوں گی، رانا ثنا Read More »

بجلی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

اسلام آباد : ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FPA) کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (CPPA) نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا (NEPRA) میں جمع کرادی ہے۔ درخواست میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر میں 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ

بجلی کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی Read More »

ایپل کے آئی فون 18 سے متعلق لیک تفصیلات سامنے آ گئیں

ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 18 سے متعلق تازہ ترین تفصیلات لیک ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر موجود اکاؤنٹ ایپل حب نے ایک پوسٹ میں تصویر شیئر کی، جس میں آئی فون 18 کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ New

ایپل کے آئی فون 18 سے متعلق لیک تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

متحدہ عرب امارات کے آسمان آج جنگی طیاروں سے گونجیں گے

دبئی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں آج ایک خصوصی فضائی مارچ منعقد کیا جا رہا ہے، جو چار سال قبل حوثیوں کے حملے کی یاد میں ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ حملہ متحدہ عرب امارات کو میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنانے والا واقعہ تھا، جس میں تین افراد جان کی بازی ہار

متحدہ عرب امارات کے آسمان آج جنگی طیاروں سے گونجیں گے Read More »

ترجمان سپارکو نے یکم شعبان کی متوقع تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : سپارکو کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شعبان 1447 ہجری کا نیا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا۔ ترجمان نے یہ بھی کہا کہ 19 جنوری کی شام چاند کی رویت کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ انہوں نے امکان ظاہر کیا ہے

ترجمان سپارکو نے یکم شعبان کی متوقع تاریخ کا اعلان کر دیا Read More »

پنجاب فارنزک رپورٹ پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے 9 مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس فیصلے کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے

پنجاب فارنزک رپورٹ پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

باجوڑ: راتوں رات جماعت اسلامی کے نائب امیر کے گھر پر افسوسناک واقعہ

محمد عباس باجوڑ : باجوڑ میں جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ صوبائی اسمبلی امیدوار مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکہ ہوا۔ خوش قسمتی سے اس دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم دھماکے سے مولانا وحید گل کے گھر اور گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ دھماکے کے بعد علاقے

باجوڑ: راتوں رات جماعت اسلامی کے نائب امیر کے گھر پر افسوسناک واقعہ Read More »

Scroll to Top