Muhammad Shoaib

میجرعزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جائے گا

لاہور: 1965 کی جنگ کے ہیرو اور نشانِ حیدر حاصل کرنے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا 61واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں شہید کی بہادری اور وطن کے دفاع کے لیے دی جانے والی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ میجر راجہ […]

میجرعزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جائے گا Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 62 ہزار 336 روپے ہوگئی۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی Read More »

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد: اسلام آباد، کراچی، ملتان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں، آٹا 130 سے 135 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا ہے۔ ملتان کے مختلف علاقوں میں بھی آٹے کی فی کلو قیمت 130 سے 135 روپے تک پہنچ گئی

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ Read More »

امام الحق اور رضوان کو سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کرلیا، معاملہ کیا ہے؟

لاہور: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی اے) نے قومی کرکٹرز امام الحق اور محمد رضوان سمیت تین کھلاڑیوں کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کے موبائل فون اپنے پاس رکھنے کے بعد انہیں متعلقہ ادارے کو بھیج دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق

امام الحق اور رضوان کو سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کرلیا، معاملہ کیا ہے؟ Read More »

مینگورہ میں چوہوں اور آوارہ کتوں کی روک تھام کیلئے اقدامات کا فیصلہ

شہزاد نوید سوات: مینگورہ شہر اور گردونواح میں چوہوں کی افزائش و پھیلاؤ روکنے، آوارہ کتوں اور باؤلے پن کے مشتبہ شکار کتوں سے شہریوں کے تحفظ کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی زیرِ صدارت اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ سوات سید نعمان علی شاہ،

مینگورہ میں چوہوں اور آوارہ کتوں کی روک تھام کیلئے اقدامات کا فیصلہ Read More »

بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا

بنوں میں دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ بنوں کے علاقے پھوڑی گیٹ کے قریب پیش آیا جہاں ملزم نے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم 17سالہ نوجوان سے مبینہ طور پر دوستی کرنا چاہتا تھا، انکار پر ملزم

بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا Read More »

اپر کوہستان اسکینڈل، پشاور ہائیکورٹ کا خاتون کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

کامران علی شاہ پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے اپر کوہستان اسکینڈل میں نامزد خاتون مس عطیہ کو نیب کی جانب سے جاری نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) کو درخواست گزارہ کی گرفتاری سے روک دیا۔ درخواست کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس بابر

اپر کوہستان اسکینڈل، پشاور ہائیکورٹ کا خاتون کو گرفتار نہ کرنے کا حکم Read More »

سہیل آفریدی کے آبائی ضلع میں تعلیمی نظام کی زبوں حالی، 200 طلبہ کیلئے صرف 2 اساتذہ، بچے فرش پر بیٹھنے پر مجبور

ضلع خیبر: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے آبائی ضلع خیبر سے سرکاری سکول کی ایک اور تشویشناک تصویر سامنے آگئی، جہاں ورمنڈومیلہ بوائز پرائمری سکول کے تقریباً 200 طلبہ خستہ حال عمارت اور ناکافی تعلیمی سہولیات کے باعث مشکلات کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق ورمنڈومیلہ بوائز پرائمری سکول کی عمارت 1975ء میں تعمیر

سہیل آفریدی کے آبائی ضلع میں تعلیمی نظام کی زبوں حالی، 200 طلبہ کیلئے صرف 2 اساتذہ، بچے فرش پر بیٹھنے پر مجبور Read More »

عاصم افتخار احمد پاکستان کے نئے سیکریٹری خارجہ مقرر

اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کو ملک کا نیا سیکریٹری خارجہ مقرر کردیا گیا ہے، جبکہ موجودہ سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ 17 ستمبر 2026 کو سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوجائیں گی۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اہم سفارتی

عاصم افتخار احمد پاکستان کے نئے سیکریٹری خارجہ مقرر Read More »

حاجی ظریف کے اغوا کیس کا ڈراپ سین، 4 مرکزی ملزمان کی نشاندہی ہوگئی، ڈی پی او خیبر

ہارون شنواری ضلع خیبر: تحصیل لنڈی کوتل سے اغوا ہونے والے تاجر محمد ظریف عرف حاجی لنڈے کو پولیس نے بازیاب کرا لیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) خیبر نے پریس کانفرنس میں مغوی کی بازیابی اور اغوا کیس کی تحقیقات سے متعلق تفصیلات بتادیں۔ ڈی پی او خیبر کے مطابق حاجی ظریف کے

حاجی ظریف کے اغوا کیس کا ڈراپ سین، 4 مرکزی ملزمان کی نشاندہی ہوگئی، ڈی پی او خیبر Read More »

Scroll to Top