Muhammad Shoaib

کشمیر کی حیثیت سے متعلق بھارتی دعوے بے بنیاد ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور سعودی قیادت و عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت اپنے دعوؤں اور ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل […]

کشمیر کی حیثیت سے متعلق بھارتی دعوے بے بنیاد ہیں، ترجمان دفتر خارجہ Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور ایم پی اے عبدالغنی کے آبائی علاقے میں مریض آج بھی چارپائیوں پر ہسپتال جانے پر مجبور

جہانزیب آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کے آبائی علاقے وادی تیراہ اپر باڑہ کے عوام آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، جہاں ننگروسہ کے مکین گزشتہ تقریباً 70 برس سے سڑک کی تعمیر کے منتظر ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق علاقے میں تقریباً ڈھائی

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور ایم پی اے عبدالغنی کے آبائی علاقے میں مریض آج بھی چارپائیوں پر ہسپتال جانے پر مجبور Read More »

پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان

اسلام آباد: پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے تحت آٹھ ڈیپارٹمنٹل ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے 12 ستمبر سے میدان میں اتریں گی۔ ٹورنامنٹ کے میچز پشاور، ایبٹ آباد، اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ عمران خان سٹیڈیم پشاور، ایبٹ آباد

پریذیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون کے شیڈول اور سکواڈز کا اعلان Read More »

آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف، قیمت بھی سامنے آگئی

کیلیفورنیا: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس متعارف کرا دیے ہیں، جن میں کیمرا، کارکردگی، بیٹری اور مصنوعی ذہانت سمیت متعدد نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ ایپل کے مطابق دونوں نئے ماڈلز میں پہلی مرتبہ 48 میگا پکسل فیوژن مین کیمرا ویری ایبل اپرچر کے

آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف، قیمت بھی سامنے آگئی Read More »

اقلیتی حقوق سے متعلق ون مین کمیشن کا اجلاس، خیبرپختونخوا میں 2106 سرکاری آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

پشاور: اقلیتی برادری کے آئینی و قانونی حقوق اور انہیں دستیاب سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے ون مین کمیشن کا اہم اجلاس پشاور میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ون مین کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد شعیب سڈل نے کی۔ اجلاس میں اقلیتی برادری کے نمائندوں، انتظامی سیکرٹریز اور پولیس حکام نے شرکت کی۔ اس

اقلیتی حقوق سے متعلق ون مین کمیشن کا اجلاس، خیبرپختونخوا میں 2106 سرکاری آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف Read More »

صوبوں کے معاملے پر تحریک انصاف ریفرنڈم کے حق میں نہیں ہوگی، شفیع اللہ جان

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کی حمایت نہیں کرے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں صوبوں کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے شفیع اللہ جان نے واضح کیا کہ نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے تحریک انصاف ریفرنڈم کے

صوبوں کے معاملے پر تحریک انصاف ریفرنڈم کے حق میں نہیں ہوگی، شفیع اللہ جان Read More »

مکہ دفاعی معاہدہ، سعودی عرب کے دفاع کیلئے پاکستان کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، دفاعی تجزیہ کار

اسلام آباد: دفاعی تجزیہ کار سید محمد علی نے کہا ہے کہ مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے کا عملی امتحان شروع ہوچکا ہے اور سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے بعد پاکستان کو معاہدے کے تحت اپنے دفاعی کردار کو پورا کرنا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سید محمد علی

مکہ دفاعی معاہدہ، سعودی عرب کے دفاع کیلئے پاکستان کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، دفاعی تجزیہ کار Read More »

نئے صوبوں سے وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن ہوگی، خیبرپختونخوا کے طلبہ

پشاور: خیبرپختونخوا کے نوجوانوں نے وسائل کی منصفانہ تقسیم، بہتر طرزِ حکمرانی اور یکساں ترقی کے لیے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کردی۔ ملک میں چھوٹے صوبوں اور انتظامی بنیادوں پر نئے یونٹس بنانے کے معاملے پر مختلف حلقوں کی جانب سے آراء سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

نئے صوبوں سے وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن ہوگی، خیبرپختونخوا کے طلبہ Read More »

سہیل آفریدی کے آبائی ضلع خیبر میں سرکاری تعلیمی اداروں کو تالے، وزیراعلیٰ شاہراہوں پر دھرنوں میں مصروف

خیبر: جمرود کے علاقے تودہ میلہ ہاشم خان کلے میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول گزشتہ کئی برسوں سے مستقل اساتذہ کی عدم دستیابی کا شکار ہے، جس پر مقامی مشران اور شہریوں نے احتجاجاً اسکول کو تالے لگا کر بند کردیا۔ مقامی افراد کے مطابق مذکورہ اسکول وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حلقہ پی کے

سہیل آفریدی کے آبائی ضلع خیبر میں سرکاری تعلیمی اداروں کو تالے، وزیراعلیٰ شاہراہوں پر دھرنوں میں مصروف Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 62 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ Read More »

Scroll to Top