Muhammad Shoaib

وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ بلوچستان میں صوبائی ترقی، معدنیات و کان کنی اور امن و امان پر اہم بریفنگز

کوئٹہ: وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ بلوچستان میں صوبے کے سماجی و اقتصادی شعبوں، معدنیات و کان کنی اور امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم بریفنگز کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی حکومت کی حکمتِ عملی، جاری منصوبوں اور عوام کو فراہم کیے جانے والے ثمرات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزارتِ منصوبہ بندی و […]

وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ بلوچستان میں صوبائی ترقی، معدنیات و کان کنی اور امن و امان پر اہم بریفنگز Read More »

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف کیس کا دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل لارجر بینچ نے حکم نامہ جاری کیا، جس میں

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج کیس کا تحریری حکم نامہ جاری Read More »

انصاف کی بروقت فراہمی عدلیہ کی اولین ترجیح اور آئینی فریضہ ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی عدلیہ کی اولین ترجیح اور آئینی ذمہ داری ہے، نوجوان ججز اپنی ذمہ داریاں بہترین انداز میں ادا کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں، جبکہ تمام ادارے اپنے فرائض احسن طریقے سے انجام دیں۔ اسلام آباد

انصاف کی بروقت فراہمی عدلیہ کی اولین ترجیح اور آئینی فریضہ ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی Read More »

شفیع جان مریم نواز پر تنقید سے پہلے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کا حساب دیں، رحمت سلام خٹک

پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صوبائی ترجمان رحمت سلام خٹک نے کہا ہے کہ شفیع جان کو مریم نواز پر تنقید اور سیاسی بیان بازی سے پہلے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کا حساب دینا چاہیے۔ اپنے بیان میں رحمت سلام خٹک نے کہا کہ شفیع جان پہلے یہ واضح کریں کہ خیبرپختونخوا میں

شفیع جان مریم نواز پر تنقید سے پہلے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کا حساب دیں، رحمت سلام خٹک Read More »

لکی مروت میں دو پولیس مقابلے، تین اشتہاری ڈاکوؤں سمیت پانچ افراد ہلاک

غلام اکبر مروت لکی مروت : لکی مروت میں پولیس کی مختلف کارروائیوں اور فائرنگ کے واقعات کے دوران تین اشتہاری ڈاکوؤں سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے کارروائیوں کے دوران اسلحہ بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ پیزو کی حدود میں شیخ بدین کے پہاڑی علاقے میں خفیہ

لکی مروت میں دو پولیس مقابلے، تین اشتہاری ڈاکوؤں سمیت پانچ افراد ہلاک Read More »

خیبر پختونخوا کابینہ کے 58ویں اجلاس کا ایجنڈا جاری

پشاور: خیبر پختونخوا کابینہ کا 58 واں اجلاس آج ہفتہ 12 ستمبر 2026 کو دوپہر 2 بجے سول سیکرٹریٹ پشاور کے کابینہ روم میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کریں گے، جبکہ صوبائی حکومت کے مختلف محکموں سے متعلق اہم معاملات پر غور اور فیصلے متوقع ہیں۔ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری

خیبر پختونخوا کابینہ کے 58ویں اجلاس کا ایجنڈا جاری Read More »

مسلم لیگ ن کے سابق چیئرمین بلدیہ فائرنگ سے جاں بحق

مریدکے: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر احمد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیخ شبیر احمد مریدکے سے لاہور جا رہے تھے کہ فیروزوالہ میں سی سی ڈی دفتر کے قریب نامعلوم کار سواروں نے ان کی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے

مسلم لیگ ن کے سابق چیئرمین بلدیہ فائرنگ سے جاں بحق Read More »

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں مزید اضافے کا اعلان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان کے مطابق گزشتہ چار روز کے دوران ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں مزید اضافے کا اعلان Read More »

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

گوجرانوالہ: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ ون سے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق چوہدری محمود بشیر ورک گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور لاہور میں زیرِ علاج تھے، جہاں وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ چوہدری محمود بشیر ورک

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کرگئے Read More »

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف افسران کی ترقی، تقرری اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کے چار افسران کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی پانے والے افسران میں فیصل حکیم، عبداللہ، خورشید عالم اور نذر عباس شامل ہیں۔

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر ترقیاں، تقرریاں اور تبادلے Read More »

Scroll to Top