Muhammad Shoaib

ایم ٹی آئیز میں ٹرینی رجسٹرار کی نوکریاں ختم، پالیسی بورڈ کا حکم

پشاور: خیبر پختونخوا کے میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹس (ایم ٹی آئیز) میں ٹرینی رجسٹرار کی آسامیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پالیسی بورڈ نے صوبے کے تمام ایم ٹی آئیز میں ٹرینی رجسٹرار کی آسامیوں کے اشتہارات فوری طور پر واپس لینے اور یہ پوسٹیں ختم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ میڈیکل ٹیچنگ […]

ایم ٹی آئیز میں ٹرینی رجسٹرار کی نوکریاں ختم، پالیسی بورڈ کا حکم Read More »

سی پیک کے ذریعے غیر قانونی لکڑی کی ترسیل کا انکشاف

پشاور: خیبر پختونخوا میں غیر قانونی لکڑی کی اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران محکمہ جنگلات نے انکشاف کیا ہے کہ اسمگلرز سی پیک اور موٹروے نیٹ ورک کو غیر قانونی لکڑی اور دیگر جنگلاتی پیداوار کی نقل و حمل کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ محکمہ جنگلات کی رپورٹ کے مطابق موٹروے

سی پیک کے ذریعے غیر قانونی لکڑی کی ترسیل کا انکشاف Read More »

پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی، شوقین افراد کے لیے خوشخبری

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی مارکیٹ کے پیش نظر چیری کیو ای وی مقامی مارکیٹ میں قدم رکھنے جارہی ہے۔ کمپنی اس گاڑی کو محض الیکٹرک کار کے بجائے روزمرہ شہری سفر کے لیے عملی اور کم خرچ آپشن کے طور پر پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ چیری ماسٹر پاکستان کے

پاکستان میں نئی الیکٹرک گاڑی، شوقین افراد کے لیے خوشخبری Read More »

خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں میں ہنگامی صورتحال، بروقت کارروائی سے بڑا نقصان ٹل گیا

سلمان علی خان بنوں : خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں میں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ پر فیسلٹی اور ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فوری قابو پالیا۔ جبکہ مریضوں کو بھی بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ بنوں: خلیفہ

خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں میں ہنگامی صورتحال، بروقت کارروائی سے بڑا نقصان ٹل گیا Read More »

یومِ فضائیہ کے موقع پر پاکستان ایئر فورس کا نیا ملی نغمہ جاری

اسلام آباد: یومِ فضائیہ کے موقع پر پاکستان ایئر فورس نے نیا ملی نغمہ جاری کردیا، جس میں وطن کے دفاع کے لیے پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جرأت، پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ ملی نغمے کے بول وطن سے محبت اور پاکستان کی مٹی سے گہری

یومِ فضائیہ کے موقع پر پاکستان ایئر فورس کا نیا ملی نغمہ جاری Read More »

کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی، 6 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ: کندھ کوٹ میں انڈس ہائی وے پر سوکر موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ سوکر موڑ کے قریب پیش آیا، جہاں تیز رفتار کوچ بے قابو ہوکر سڑک پر الٹ گئی۔

کندھ کوٹ: انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ الٹ گئی، 6 افراد جاں بحق Read More »

نئے صوبوں کے قیام کو پشاور کے طلباء نے عوامی مسائل کے حل کے لیے ضروری قرار دے دیا

پشاور: ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے مختلف حلقوں کی آرا سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے، پشاور کے طلباء نے بھی نئے صوبوں کے قیام کو تعلیم، صحت اور دیگر عوامی مسائل کے حل کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔ پشاور کے طلباء کا کہنا ہے کہ نئے

نئے صوبوں کے قیام کو پشاور کے طلباء نے عوامی مسائل کے حل کے لیے ضروری قرار دے دیا Read More »

راشد منہاس شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے کی سلامی

کراچی : پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشانِ حیدر کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایئر آفیسر کمانڈنگ سدرن ایئر کمانڈ، ایئر وائس مارشل اختر عمران سدوزئی تھے، جنہوں نے راشد منہاس شہید کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور سربراہ پاک فضائیہ

راشد منہاس شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے کی سلامی Read More »

ایران میں زیادہ پیٹرول استعمال کرنے والوں کے لیے قیمت میں بڑا اضافہ

تہران : ایران کی حکومت نے ماہانہ مقررہ حد سے زیادہ پیٹرول استعمال کرنے والے صارفین کے لیے قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کے مطابق 8 ستمبر سے ماہانہ 110 لیٹر سے زائد پیٹرول استعمال کرنے والے صارفین کو فی لیٹر 10 ہزار تومان ادا کرنا

ایران میں زیادہ پیٹرول استعمال کرنے والوں کے لیے قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ فصلوں کی افزائش کے حوالے سے تربیتی کورس اختتام پذیر

فیصل آباد: نیوکلیئر انسٹی ٹیوٹ فار ایگریکلچر اینڈ بائیولوجی (نیاب)، فیصل آباد میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے تعاون سے فصلوں کو موسمیاتی تبدیلیوں اور مختلف زرعی خطرات سے محفوظ بنانے کے حوالے سے دو ہفتوں پر مشتمل علاقائی تربیتی کورس اختتام پذیر ہوگیا۔ کورس کا انعقاد پاکستان اٹامک انرجی کمیشن

موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ فصلوں کی افزائش کے حوالے سے تربیتی کورس اختتام پذیر Read More »

Scroll to Top