Muhammad Shoaib

آبی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پانی پاکستان کی بقا کا معاملہ ہے، حکومت

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر مزید مضبوط ہوا ہے، جبکہ بین الاقوامی برادری نے اس معاہدے کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کی حمایت کی ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی […]

آبی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پانی پاکستان کی بقا کا معاملہ ہے، حکومت Read More »

پاک بحریہ کے شہید افسرکی باہمت اہلیہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا

پاک بحریہ کے شہید افسر لیفٹیننٹ کمانڈر حمزہ عابد شہید کی اہلیہ، الویرا حمزہ نے عزم، حوصلے اور ثابت قدمی کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے پاکستان نیوی میں بطور آفیسر کمیشن حاصل کر لیا۔ الویرا حمزہ نے اپنے شوہر کی شہادت کے غم کو کمزوری بنانے کے بجائے اسے اپنے لیے حوصلے اور عزم

پاک بحریہ کے شہید افسرکی باہمت اہلیہ نے پاکستان نیوی میں بطورآفیسر کمیشن حاصل کرلیا Read More »

پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، 7 ماہ میں لاکھوں موبائل سمز بلاک کردیئے گئے

آپ کی سم بھی بند ہو سکتی ہے، پی ٹی اے نے اہم ہدایت جاری کر دی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ نادرا کے غیر مؤثر، منسوخ یا ایکسپائرڈ قومی شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ موبائل سمز ریگولیٹری قواعد کے تحت بلاک یا معطل کی جا سکتی ہیں۔ اس حوالے سے پی ٹی اے نے شہریوں میں آگاہی پیدا

آپ کی سم بھی بند ہو سکتی ہے، پی ٹی اے نے اہم ہدایت جاری کر دی Read More »

شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ،نادرا نے طریقہ بتا دیا

اسلام آباد: نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے قومی شناختی کارڈ پر مستقل یا عارضی رہائشی پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے نادرا کی جانب سے ایک آگاہی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے، جس میں مختلف صورتوں میں درکار دستاویزات اور مکمل طریقہ کار سے

شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ،نادرا نے طریقہ بتا دیا Read More »

پشاور ہائی کورٹ بار کے سابق جنرل سیکرٹری عمران خان مٹا مسلم لیگ (ن) میں شامل

پشاور: پشاور ہائی کورٹ بار کے سابق جنرل سیکرٹری اور معروف قانون دان ایڈووکیٹ عمران خان مٹا نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایڈووکیٹ عمران خان مٹا نے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر

پشاور ہائی کورٹ بار کے سابق جنرل سیکرٹری عمران خان مٹا مسلم لیگ (ن) میں شامل Read More »

آپ کے موبائل پر آنے والا ہر ای چالان اصلی نہیں، اہم وارننگ جاری

لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (پی ایس سی اے) نے شہریوں کو جعلی ای چالان، فراڈ پر مبنی ایس ایم ایس اور جعلی ویب سائٹس سے ہوشیار رہنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سائبر جرائم میں ملوث عناصر مختلف حربوں کے ذریعے شہریوں کی ذاتی معلومات اور مالی تفصیلات حاصل کرنے

آپ کے موبائل پر آنے والا ہر ای چالان اصلی نہیں، اہم وارننگ جاری Read More »

سوات اور مالاکنڈ پر ٹیکس کا معاملہ، سابق وزیراعلیٰ محمود خان کا سخت ردعمل

شہزاد نوید سوات: سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین محمود خان نے سوات اور مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے اسے عوام پر اضافی معاشی بوجھ قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں محمود خان نے کہا کہ وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مزید ٹیکس

سوات اور مالاکنڈ پر ٹیکس کا معاملہ، سابق وزیراعلیٰ محمود خان کا سخت ردعمل Read More »

ایران اور امریکا نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ کا دعویٰ

واشنگٹن/تہران: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی کی ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ نے ایک سینئر امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ نقل ​تقرير نشره ‌موقع أكسيوس عن مسؤول ​أمريكي

ایران اور امریکا نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ کا دعویٰ Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں انتخابی اتحاد، مشترکہ امیدواروں کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے باضابطہ سیاسی اتحاد قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں جماعتوں نے بعض حلقوں میں مشترکہ امیدوار میدان میں اتارنے اور ایک دوسرے کی حمایت کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام آباد

آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں انتخابی اتحاد، مشترکہ امیدواروں کا اعلان Read More »

راہ چلتی لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والا موٹرسائیکل سوار ملزم گرفتار

اوکاڑہ: اوکاڑہ میں راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے موٹر سائیکل سوار ملزم کو پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر لیا۔ ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے فرار ہونے کی کوشش کے دوران موٹر سائیکل سے گر کر زخمی بھی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے

راہ چلتی لڑکی سے نازیبا حرکت کرنے والا موٹرسائیکل سوار ملزم گرفتار Read More »

Scroll to Top