تازہ ترین

شیخ رشید کو بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا

شیخ رشید کو بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا

عدالت کی اجازت کے باوجود امیگریشن حکام کا اقدام ،شیخ رشید کو بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو عمرے کے لیے بیرونِ ملک روانگی سے روک دیا گیا۔ وہ بدھ کے روز (آج)اسلام آباد ایئرپورٹ سے عمرے پر روانہ ہونے کے لیے […]

شیخ رشید کو بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکا، نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات میں مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

واشنگٹن: نیویارک سٹی کے میئر کے انتخابات میں مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔ انہوں نے نیویارک کے سابق گورنر اور آزاد امیدوار اینڈریو کومو، اور ری پبلکن امیدوار کرٹس سلوا کو شکست دی۔ یہ انتخابات 2001 کے بعد میئر کے انتخابات میں سب سے زیادہ ٹرن آؤٹ کا ریکارڈ قائم کرنے

ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکا، نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات میں مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب Read More »

زرعی علاقوں کے لیے خوشخبری: ورسک لیفٹ بینک کینال منصوبہ کامیابی سے مکمل

کاشف الدین سید پشاور: خیبر پختونخوا میں محکمہ آبپاشی (ورسک کینال ڈویژن) کے تحت ورسک لیفٹ بینک کینال منصوبے کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس مرحلے پر 982 ملین روپے لاگت آئی اور یہ 17 کلومیٹر (56,000 فٹ) طویل نہر 8,448 ایکڑ زرعی رقبے کو سیراب کرے گی۔ منصوبے کے ذریعے

زرعی علاقوں کے لیے خوشخبری: ورسک لیفٹ بینک کینال منصوبہ کامیابی سے مکمل Read More »

صحت مند زندگی کے لیے کافی پینے کا بہترین وقت کون سا ہے؟

کافی کے بغیر زندگی کا تصور کچھ لوگوں کے لیے ناممکن ہے، لیکن ماہرین کے مطابق کافی صحت کے لیے مفید ہونے کے باوجود اگر اسے غلط طریقے سے استعمال کیا جائے تو نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کی ڈاکٹر ٹریشا پسریچا نے کافی کے فوائد سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے سات

صحت مند زندگی کے لیے کافی پینے کا بہترین وقت کون سا ہے؟ Read More »

آئی سی سی کا بڑا ایکشن، معروف پاکستانی فاسٹ بالر 2میچز کیلئے معطل

آئی سی سی (ICC) نے ایشیا کپ 2025 کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں کو سزائیں سنا دی ہیں۔ پاکستانی فاسٹ بالر حارث رؤف کو دو ون ڈے میچز کے لیے معطل کر دیا گیا ہے جبکہ انہیں میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ اور 2 ڈی

آئی سی سی کا بڑا ایکشن، معروف پاکستانی فاسٹ بالر 2میچز کیلئے معطل Read More »

اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا صارفین سے معافی مانگ لی

پاکستانی اداکار زاہد احمد نے اپنے حالیہ بیان پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد سوشل میڈیا صارفین سے معافی مانگ لی ہے۔ اداکار نے ویڈیو پیغام کے ذریعے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے الفاظ کو غلط سمجھا گیا، اور ان کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے تخلیق کاروں کی نشاندہی کرنا

اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا صارفین سے معافی مانگ لی Read More »

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی عالمی قوانین کے منافی ہے، صدر مملکت

دوحہ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے دوحہ میں عالمی سماجی ترقیاتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی عالمی قوانین کے منافی ہے اور بین الاقوامی اصولوں کی پاسداری لازمی ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ ہم ایسی دنیا چاہتے ہیں جہاں سماجی ہم آہنگی، مساوات، یکجہتی اور

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی عالمی قوانین کے منافی ہے، صدر مملکت Read More »

امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ، متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی

امریکہ کے ریاست کینٹکی کے لوئی ول ائیرپورٹ کے قریب ایک کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ طیارے کی اڑان کے فوراً بعد پیش آیا۔ حادثے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی، جبکہ سوشل

امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ، متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی Read More »

برفباری کی نئی لہر سے سردی کی شدت میں اضافہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد: گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقوں میں برفباری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے، جبکہ بابوسر، نانگا پربت اور بٹوگاہ کی چوٹیوں پر برفباری وقفے وقفے سے جاری ہے۔ اس دوران 12 سے زائد گاڑیاں برف

برفباری کی نئی لہر سے سردی کی شدت میں اضافہ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد آئینی ترمیم پر موقف واضح کریں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد ہی آئینی ترمیم پر حتمی ردعمل دیا جائے گا۔ انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بل لایا گیا ہے لیکن کسی نے اس کے خدوخال نہیں دیکھے، اور

بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد آئینی ترمیم پر موقف واضح کریں گے، بیرسٹر گوہر Read More »

Scroll to Top