وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نےعمران خان سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ وزیراعلیٰ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بطور منتخب صوبائی سربراہ وہ کابینہ کی تشکیل سمیت […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نےعمران خان سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا Read More »










