تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کی صورتحال مزید سنگین ہوگئی

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 107 تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 241 ہو گئی ہے. محکمہ صحت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے رواں سال خیبرپختونخوا میں ڈینگی متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد 3,511 تک پہنچ چکی ہے۔ […]

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کی صورتحال مزید سنگین ہوگئی Read More »

آسٹریلیا کے جنگلات اب ماحول کی حفاظت کرنے کی بجائے خود ایک سنگین خطرہ بن چکے ہیں

ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آسٹریلیا کے مرطوب برساتی جنگلات اب وہ کاربن جذب نہیں کر رہے جو وہ ماضی میں کیا کرتے تھے بلکہ اب یہ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کر رہے ہیں۔ سائنس دانوں نے اس رجحان کو موسمیاتی تبدیلی کا براہِ راست نتیجہ قرار دیتے ہوئے

آسٹریلیا کے جنگلات اب ماحول کی حفاظت کرنے کی بجائے خود ایک سنگین خطرہ بن چکے ہیں Read More »

بانی تحریک انصاف نے سہیل آفریدی کو فری ہینڈ دے دیا

بانی تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے اہم مرحلے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو فری ہینڈ دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے دعویٰ کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اپنی مرضی کی کابینہ بنانے کا

بانی تحریک انصاف نے سہیل آفریدی کو فری ہینڈ دے دیا Read More »

افغان مہاجرین کی واپسی، اعلیٰ سطح اجلاس میں آج اہم فیصلوں کا امکان

حکومت نے افغان مہاجرین کی واپسی اور مغربی سرحدی صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلوں کے لیے آج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس کی صدارت وزیراعظم  شہبازشریف کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اس اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہوں گے۔ وزیراعظم

افغان مہاجرین کی واپسی، اعلیٰ سطح اجلاس میں آج اہم فیصلوں کا امکان Read More »

شہباز شریف کا سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ، 30ویں وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی

اسلام آباد / پشاور : وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور انہیں صوبے کے 30ویں وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے گفتگو میں کہا کہ وفاق پاکستان کے مفاد میں خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہے۔ اس

شہباز شریف کا سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ، 30ویں وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی Read More »

اقوام متحدہ نے ہانیہ عامر کو پاکستان کی خواتین کی خیرسگالی کی سفیر مقرر کر دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین (یو این ویمن) نے پاکستان کی خواتین کی خیرسگالی کی سفیر منتخب کر لیا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری بیان میں ادارے نے ہانیہ عامر کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی پہچان اور پلیٹ فارم کو پاکستان بھر کی خواتین اور

اقوام متحدہ نے ہانیہ عامر کو پاکستان کی خواتین کی خیرسگالی کی سفیر مقرر کر دیا Read More »

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر خواتین کرکٹ کی دھوم، پاکستان اور بھارت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 اکتوبر کو کھیلا گیا ون ڈے ورلڈ کپ میچ ڈیجیٹل ناظرین کے تمام ریکارڈ توڑ گیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق، اس مقابلے نے تقریباً 2.84 کروڑ افراد تک رسائی حاصل کی، جبکہ میچ کو دیکھنے کے دوران مجموعی طور پر

ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر خواتین کرکٹ کی دھوم، پاکستان اور بھارت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

ہماری سیاست گالم گلوچ کی نہیں، جمہوریت کی سیاست ہوگی، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہو چکی ہے اور اب عوام کی جمہوریت کو بحال کرنے کے لیے اسلام آباد جانے کی تیاری کرنا ہوگی۔ مولانا فضل

ہماری سیاست گالم گلوچ کی نہیں، جمہوریت کی سیاست ہوگی، مولانا فضل الرحمان Read More »

آج بھی رفح بارڈر بند، سینکڑوں ٹن امداد غزہ تک نہ پہنچ سکی

غزہ: اسرائیلی افواج کی جانب سے رفح بارڈر کو جمعرات کے روز بھی بند رکھنے کے باعث سینکڑوں ٹن امدادی سامان آج بھی محصور فلسطینیوں تک نہ پہنچ سکا۔ مصر کی سرحد پر امدادی ٹرکوں کی قطاریں طویل تر ہوتی جا رہی ہیں، جبکہ بارڈر کھولنے کی اجازت نہ ملنے سے صورتحال مزید سنگین ہو

آج بھی رفح بارڈر بند، سینکڑوں ٹن امداد غزہ تک نہ پہنچ سکی Read More »

صدر مملکت کی لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت

 صدر مملکت آصف علی زرداری کی لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر آمد، شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید کے بلند درجات اور اہل خانہ کے صبر جمیل کی دعا کی، صدر مملکت نے لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا

صدر مملکت کی لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت Read More »

Scroll to Top