خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل کب اور کیسے ہوگی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت مکمل کر لی ہے جس میں پرانے اور نئے چہروں کو شامل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز )کے مطابق وزیراعلیٰ اپنی ممکنہ […]
خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل کب اور کیسے ہوگی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »










