تازہ ترین

خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس واپس لینے کی منظوری دیدی

خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس واپس لینے کی منظوری دیدی

خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کو پیش آنیوالے توڑ پھوڑ اور فائرنگ کے کیس کو واپس لینے کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ کی جانب سے اس اہم فیصلہ کے بعد حکومت نے اس کیس کی قانونی کارروائی میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ قومی اخبار(روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے پبلک پراسیکیوٹر کے تبادلے […]

خیبرپختونخوا کابینہ نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس واپس لینے کی منظوری دیدی Read More »

سپریم کورٹ سے رجوع! عمر ایوب اور شبلی فراز نے ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور سینیٹر شبلی فراز نے پشاور ہائیکورٹ کے ڈی سیٹ کرنے سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے بیرسٹر گوہر علی خان کے توسط سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ پشاور

سپریم کورٹ سے رجوع! عمر ایوب اور شبلی فراز نے ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا Read More »

بانی پی ٹی آئی پر الزامات بے بنیاد اور سیاسی سازش ہیں،بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی فلسطین سے متعلق پالیسی وہی ہے جو بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی تھی۔ اپنے جاری کردہ بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے عوام کا حقیقی منتخب وزیراعظم ہے، جسے

بانی پی ٹی آئی پر الزامات بے بنیاد اور سیاسی سازش ہیں،بیرسٹر سیف Read More »

فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام پشاور میں گرینڈ خیبر جرگے کا انعقاد

فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام پشاور میں گرینڈ خیبر جرگے کا انعقاد

فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا (نارتھ) کے زیر اہتمام پشاور کے تاریخی قلعہ بالا حصار میں گرینڈ خیبر جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں آئی جی ایف سی نارتھ، سول انتظامیہ اور قبائلی عمائدین نے بھرپور شرکت کی۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق جرگے کا مقصد ضلع خیبر میں موجودہ امن و امان کی

فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام پشاور میں گرینڈ خیبر جرگے کا انعقاد Read More »

قبائلی اضلاع کو نظر انداز نہ کریں، وعدے پورے کیے جائیں، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری عدم استحکام خیبرپختونخوا میں امن و امان کے مسائل کا بنیادی سبب ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ جب تک سرحد پار صورتحال مستحکم نہیں ہوتی، دیرپا امن کا قیام ممکن نہیں۔ وزیراعلیٰ نے ان خیالات کا اظہار ایک تقریب سے خطاب کرتے

قبائلی اضلاع کو نظر انداز نہ کریں، وعدے پورے کیے جائیں، علی امین گنڈاپور Read More »

رواں سال کا پہلا سپر مون کب دکھائی دے گا؟جانئے

رواں سال کا پہلا سپر مون کب دکھائی دے گا؟جانئے

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اکتوبر کا مہینہ آسمان کے شائقین کے لیے خاص طور پر دلچسپ ہوگا کیونکہ رواں سال کا پہلا پورا چاند، جسے ’’سپر مون‘‘ بھی کہا جاتا ہے، 7 اکتوبر کو دکھائی دے گا۔ پاکستان اسپیس اینڈ اپر اٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپرکو) نے بتایا ہے کہ یہ سپر مون بروز

رواں سال کا پہلا سپر مون کب دکھائی دے گا؟جانئے Read More »

علی امین گنڈاپور کی غیر حاضری پر عدالت برہم، وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی، جہاں علی امین گنڈاپور آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر

علی امین گنڈاپور کی غیر حاضری پر عدالت برہم، وارنٹ گرفتاری برقرار Read More »

شکارپور میں تیز رفتار ٹرک نے سڑک کنارے سوئے افراد کو روند ڈالا، 7 افراد جاں بحق

شکارپور میں تیز رفتار ٹرک نے سڑک کنارے سوئے افراد کو روند ڈالا، 7 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع شکارپور میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں 7 قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو گئیں جب ایک تیز رفتار ٹرک نے سڑک کنارے سوئے ہوئے افراد کو روند ڈالا۔ حادثے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس کے مطابق

شکارپور میں تیز رفتار ٹرک نے سڑک کنارے سوئے افراد کو روند ڈالا، 7 افراد جاں بحق Read More »

عوامی مفاد ترجیح، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیراعظم کا معاہدے کا خیرمقدم

وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر میں جاری حالیہ کشیدگی کے پرامن اختتام اور مذاکراتی عمل کی کامیابی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’آزاد کشمیر میں امن کا قیام اور حالات کا معمول پر آ جانا خوش آئند اور باعث اطمینان ہے۔‘‘ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز )کے

عوامی مفاد ترجیح، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیراعظم کا معاہدے کا خیرمقدم Read More »

آزاد کشمیر میں وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے

آزاد کشمیر میں وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے

آزاد کشمیر میں جاری عوامی احتجاج اور حکومتی نمائندوں کے درمیان تناؤ کے بعد آخرکار وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے، جس کے نتیجے میں ایک مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس پیشرفت کو سیاسی حلقے عوام، ریاست اور جمہوریت کی بڑی کامیابی قرار دے رہے

آزاد کشمیر میں وفاقی وزراء اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے Read More »

Scroll to Top