تازہ ترین

علیمہ خان کو میڈیا گفتگو کے دوران خاتون نے انڈہ مار دیا

علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ، فرار گاڑی کی شناخت ہو گئی

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد (پختون ڈیجیٹل) علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کے واقعے میں نیا موڑ، جس گاڑی میں ملوث خواتین موقعے سے فرار ہوئیں، اس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ گاڑی رینٹ اے کار سے حاصل کی گئی تھی اور اس کا کرایہ دار ایک مقامی حجام نکلا۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ […]

علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ، فرار گاڑی کی شناخت ہو گئی Read More »

آٹا مہنگا، روٹی مہنگی, نان بائی ایسوسی ایشن نے نئی قیمتوں کا عندیہ دے دیا

کراچی (پختون ڈیجیٹل) نان بائی ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ آٹے اور فائن میدے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے اگلے ہفتے تک روٹی کی قیمتیں بڑھا دی جائیں گی۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ موجودہ سرکاری نرخوں پر روٹی فروخت کرنا ممکن نہیں رہا۔ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان

آٹا مہنگا، روٹی مہنگی, نان بائی ایسوسی ایشن نے نئی قیمتوں کا عندیہ دے دیا Read More »

مولانا فضل الرحمٰن کی پی ٹی آئی کو کے پی حکومت کیخلاف عدم اعتماد کا حصہ نہ بننے کی یقین دہانی

علیمہ خان کی توہین صرف ایک فرد نہیں، بلکہ پوری عورت ذات کی توہین ہے، مولانا فضل الرحمان

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد (پختون ڈیجیٹل) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے علیمہ خان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کو قابلِ مذمت اور ناقابلِ برداشت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کی حرمت اور سماجی رواداری پر پورا معاشرتی نظام قائم ہے، اور کسی بھی خاتون

علیمہ خان کی توہین صرف ایک فرد نہیں، بلکہ پوری عورت ذات کی توہین ہے، مولانا فضل الرحمان Read More »

کرک سے افسوسناک خبر سامنے آگئی، صورتحال سنگین

کرک (پختون ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے بانڈہ داؤد شاہ میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او عمر نواز سمیت تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او عمر نواز اور دو کانسٹیبل گشت پر اپنی گاڑی میں موجود تھے کہ

کرک سے افسوسناک خبر سامنے آگئی، صورتحال سنگین Read More »

سہ ملکی سیریز، افغانستان کی سنسنی خیز فتح، یو اے ای کو 4 رنز سے شکست

شارجہ: افغانستان نے متحدہ عرب امارات کو یو اے ای ٹی20 آئی ٹرائنگولرسیریز کے چھٹے میچ میں 4 رنز سے شکست دے کرکامیابی حاصل کی۔ افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 170 رنز اسکورکیے، کپتان ابراہیم زدران نے 35 گیندوں پر 48 رنزکی شانداراننگز کھیلی، رحمان اللہ گربازنے 40 رنزبنائے۔ کریم جنت

سہ ملکی سیریز، افغانستان کی سنسنی خیز فتح، یو اے ای کو 4 رنز سے شکست Read More »

 13لاکھ ایکڑ فصلیں زیرِ آب، زرعی بحران کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پختون ڈیجیٹل) پنجاب میں حالیہ سیلابی ریلوں نے صوبے کی زرعی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جہاں 13 لاکھ 26 ہزار ایکڑ سے زائد زرعی رقبہ زیرِ آب آ کر مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ اس کے باعث غذائی قلت اور زرعی بحران کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ سرکاری

 13لاکھ ایکڑ فصلیں زیرِ آب، زرعی بحران کی گھنٹی بج گئی Read More »

خیبرپختونخو ا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

شہزاد نوید/عباس خان جمعہ کے روز صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنہوں نے شہریوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا۔ باجوڑ کے علاوہ سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں بھی جھٹکوں کو واضح طور پر محسوس کیا گیا۔ زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی

خیبرپختونخو ا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

بیرسٹر گوہر نے بانی کی رہائی کو مذاکرات سے الگ کر دیا، مشیر قانون کا بڑا دعویٰ

لاہور (پختون ڈیجیٹل) مشیر برائے قانون و انصاف پنجاب بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ حکومت الیکٹورل ریفارمز پر سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم یہ عمل کسی ایک فرد کی رہائی سے مشروط نہیں ہو سکتا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ

بیرسٹر گوہر نے بانی کی رہائی کو مذاکرات سے الگ کر دیا، مشیر قانون کا بڑا دعویٰ Read More »

افسران کے تقرر و تبادلے،نوٹیفیکشن جاری

وفاقی حکومت نے مختلف سرکاری افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق متعدد افسران کو اہم عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے۔ ائر کموڈور سید نثار احمد النبی کو وزارتِ دفاعی پیداوار راولپنڈی میں او ایس ڈی (2) مقرر کیا

افسران کے تقرر و تبادلے،نوٹیفیکشن جاری Read More »

عمران اور علیمہ خان سے سخت سوالات پر طیب بلوچ پر کیا گزری؟ صحافی طیب بلوچ کےاہم انکشافات

آج اڈیالہ جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران علیمہ خان کو سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا اور انڈا پھینکنے کا ایک ناخوشگوار واقعہ بھی ان کے ساتھ پیش آیا ۔ صحافی طیب بلوچ اور دیگر میڈیا نمائندوں نے ان سے سوالات کیے

عمران اور علیمہ خان سے سخت سوالات پر طیب بلوچ پر کیا گزری؟ صحافی طیب بلوچ کےاہم انکشافات Read More »

Scroll to Top