تازہ ترین

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں ،12دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں دو کامیاب کارروائیوں میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر […]

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں ،12دہشت گرد ہلاک Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور صومالیہ کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

صومالیہ کے وزیر دفاع کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی کی مجموعی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور صومالیہ کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ Read More »

بابر اعظم نے عمران خان اور وسیم اکرم کا اہم اعزاز برابر کر دیا

بابر اعظم ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیت کر دنیا کے کامیاب ترین کپتان بن گئے اور کئی سنگ میل بھی عبور کیے۔ پاکستان نے بابر اعظم کی قیادت میں ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ہرا کر تین سال اور 8 ٹیسٹ میچز کے بعد بیرون ملک کوئی میچ جیتا ہے۔

بابر اعظم نے عمران خان اور وسیم اکرم کا اہم اعزاز برابر کر دیا Read More »

سابق افغان جرنیلوں کی عارضی قیام کی درخواستیں خارج،پشاور ہائیکورٹ کا تفصیلی حکمنامہ جاری

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان میں عارضی قیام، ویزے کی تجدید اور بے دخلی سے تحفظ کے لیے دو سابق افغان جرنیلوں کی جانب سے دائر کی گئی درخواستیں خارج کر دی ہیں۔ عدالت عالیہ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میاں خیل پر مشتمل بینچ نےدرخواستوں پر باقاعدہ حکمنامہ جاری کیا۔ عدالتی حکم

سابق افغان جرنیلوں کی عارضی قیام کی درخواستیں خارج،پشاور ہائیکورٹ کا تفصیلی حکمنامہ جاری Read More »

مقبوضہ کشمیر

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق متفقہ قرارداد منظور، 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کی شدید مذمت

شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق ایک متفقہ قرارداد منظور کر لی ہے، جس میں 5 اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اور یکطرفہ اقدام کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ایوان میں پیش کی گئی قرارداد میں بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کی منسوخی کو بین

خیبرپختونخوا اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق متفقہ قرارداد منظور، 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کی شدید مذمت Read More »

ارشد چائے والا کا ایک بار پھر عدالت سے رجوع، وجہ سامنے آ گئی

ارشد چائے والا کے نام سے ملک گیر شہرت حاصل کرنے والے ارشد خان نے پاسپورٹ کی تجدید نہ ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے عدالت عالیہ میں درخواست دائر کرنے کے لیے اپنی بائیومیٹرک تصدیق کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ ارشد

ارشد چائے والا کا ایک بار پھر عدالت سے رجوع، وجہ سامنے آ گئی Read More »

ویزے میں حقائق چھپانے کا جرم ثابت: پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر پر 2 سال کی پابندی اور 10 لاکھ جرمانہ عائد کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویزا درخواست میں گمراہ کن اور نامکمل معلومات فراہم کرنے پر ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کرتے ہوئے ان پر 2 سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ اس پابندی کے بعد کرکٹر ہر قسم کی ڈومیسٹک اور

ویزے میں حقائق چھپانے کا جرم ثابت: پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر پر 2 سال کی پابندی اور 10 لاکھ جرمانہ عائد کر دیا Read More »

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

مقامی اور بین الاقوامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اور غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 11300 ہزار روپے کے تاریخی

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا Read More »

عمان نے 14 روزہ مفت سیاحتی ویزا متعارف کرا دیا

مسقط: عمان نے سیاحت کے فروغ اور غیر ملکی مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے 14 روزہ مفت سیاحتی ویزا متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اہل غیر ملکی شہری بغیر کسی ویزا فیس کے دو ہفتوں تک عمان میں قیام کر سکیں گے۔ عمانی حکام کے مطابق اس نئی سہولت کا اطلاق

عمان نے 14 روزہ مفت سیاحتی ویزا متعارف کرا دیا Read More »

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی خواتین کا پشاور اور صوابی میں احتجاج، حکومت سے فوری ریلیف کا مطالبہ

کاشف عزیز پشاور: جماعت اسلامی خواتین نے بڑھتی ہوئی مہنگائی، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور بجلی و گیس کے بھاری بلوں کے خلاف پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں خواتین اور طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہشت نگری سے اشرف روڈ تک احتجاجی مارچ کیا اور ہاتھوں میں بینرز اور

مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی خواتین کا پشاور اور صوابی میں احتجاج، حکومت سے فوری ریلیف کا مطالبہ Read More »

Scroll to Top