صارفین کیلئے بری خبر،نیپرا نے بجلی مہنگی کردی
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے جہاں فروری 2026 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک روپے 42 پیسے فی یونٹ […]
صارفین کیلئے بری خبر،نیپرا نے بجلی مہنگی کردی Read More »










