تازہ ترین

حکومت نے جیٹ فیول مہنگا کر دیا، جہازوں کے کرایوں میں اضافے کا خدشہ

جیٹ فیول مہنگا ہونے کے بعد ملک بھر میں طیاروں کے کرایوں میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ حکومت نے جہازوں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں 13 فیصد اضافہ کر دیا ہے، اب جیٹ فیول کی قیمت 388 روپے 1 پیسہ فی لٹر مقرر کی گئی ہے جو […]

حکومت نے جیٹ فیول مہنگا کر دیا، جہازوں کے کرایوں میں اضافے کا خدشہ Read More »

نائن الیون جیسا واقعہ کر کے ایران پر الزام ڈالنے کی سازش ہو رہی ہے، علی لاریجانی کا بڑا انکشاف

ایران سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے ایک اہم انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران کے خلاف ایک شیطانی منصوبہ بنا رہے ہیں۔ I’ve heard that the remaining members of Epstein’s network have devised a conspiracy to create an incident similar to 9/11 and blame Iran for it. Iran fundamentally opposes such

نائن الیون جیسا واقعہ کر کے ایران پر الزام ڈالنے کی سازش ہو رہی ہے، علی لاریجانی کا بڑا انکشاف Read More »

باجوڑ، افغان طالبان کا پاکستان کی سول آبادی پر مارٹر حملہ، 4 بھائی شہید

باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کے پاک افغان سرحدی علاقے لیٹی تاری پشہ میں افغان فورسز کی جانب سے مارٹر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں چار شہری بھائی شہید اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گولہ سرحد پار سے مارا گیا اور ایک رہائشی مکان پر آ کر گرا۔ شہید ہونے

باجوڑ، افغان طالبان کا پاکستان کی سول آبادی پر مارٹر حملہ، 4 بھائی شہید Read More »

’’آپریشن غضب للحق‘‘ افغان طالبان رجیم کے 684 کارندے ہلاک، 912 زخمی، 252 چیک پوسٹیں تباہ

وزارت اطلاعات و نشریات نے آپریشن غضب للحق کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ وزارت اطلاعات کے مطابق آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو سنگین نقصانات پہنچائے گئے ہیں۔ وزارت اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 684 کارندے ہلاک اور

’’آپریشن غضب للحق‘‘ افغان طالبان رجیم کے 684 کارندے ہلاک، 912 زخمی، 252 چیک پوسٹیں تباہ Read More »

تیسرا اور آخری ون ڈے، بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 291 رنز کا ہدف دے دیا

بنگلہ دیش نے ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 291 رنز کا ہدف دے دیا۔ میرپور ڈھاکا میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میزبان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں پر

تیسرا اور آخری ون ڈے، بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 291 رنز کا ہدف دے دیا Read More »

وفاقی دارلحکومت میں دن میں رات کا سماں، طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اچانک موسم نے کروٹ بدل لی، شہر کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ تیز اور موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے دن میں رات کا سماں پیدا ہوگیا۔ اسلام آباد شہر پر کالے بادل کھل کر برسے، ٹھنڈی ہواؤں اور بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ اسلام

وفاقی دارلحکومت میں دن میں رات کا سماں، طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش Read More »

عیدالفطر پر 20 اور 21 مارچ کو عام تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کے لیے عام تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے ملک بھر میں 20 اور 21 مارچ کو عیدالفطر کے سلسلے میں عام تعطیلات ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ

عیدالفطر پر 20 اور 21 مارچ کو عام تعطیلات کا اعلان Read More »

سہیل آفریدی کی قیادت میں خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس کا انقلاب، عوامی اعتماد اور سہولیات میں نمایاں بہتری

سہیل آفریدی کی قیادت میں خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس کا انقلاب، عوامی اعتماد اور سہولیات میں نمایاں بہتری

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت گورننس سے متعلق ویڈیو لنک اجلاس میں صوبے میں گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت حاصل شدہ اہداف اور نتائج پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ صوبائی حکومت کی کوششوں سے سرکاری اداروں کی کارکردگی کو مؤثر اور جوابدہ بنایا جا رہا

سہیل آفریدی کی قیادت میں خیبرپختونخوا میں گڈ گورننس کا انقلاب، عوامی اعتماد اور سہولیات میں نمایاں بہتری Read More »

پاکستان کا "آپریشن غضب للحق" کو عید الفطر کی مناسبت سے عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

آپریشن غضب للحق! چترال میں پاک فوج کی کارروائی، افغان طالبان کی بادانی پوسٹ تباہ، فتنہ الخوارج پسپائی پر مجبور

چترال میں پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ملحقہ پاک افغان سرحد پر واقع طالبان کی بادانی پوسٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بادانی پوسٹ کو چھوٹے اور بڑے

آپریشن غضب للحق! چترال میں پاک فوج کی کارروائی، افغان طالبان کی بادانی پوسٹ تباہ، فتنہ الخوارج پسپائی پر مجبور Read More »

یو اے ای حکومت نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے کے جرم میں 10 افراد کو گرفتار کر لیا

یو اے ای حکومت نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے کے جرم میں 10 افراد کو گرفتار کر لیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے سوشل میڈیا پر جعلی معلومات پھیلانے اور ایرانی حملوں کی تعریف کرنے کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق گرفتار شدگان پر ملک کی سلامتی اور عوامی امن کے لیے خطرہ پیدا کرنے کا الزام ہے۔ یو اے ای حکام

یو اے ای حکومت نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے کے جرم میں 10 افراد کو گرفتار کر لیا Read More »

Scroll to Top