قومی کرکٹرحسین طلعت انجری کے باعث بنگلہ دیش سیریز اور پی ایس ایل 11 سے باہرہوگئے
قومی کرکٹر حسین طلعت انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف جاری سیریز اور پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے باہر ہو گئے ہیں۔ یہ فیصلہ ان کے بائیں کندھے کی ہڈی ڈس لوکیٹ ہونے کے باعث کیا گیا ہے جس کے بعد انہیں طویل آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ […]
قومی کرکٹرحسین طلعت انجری کے باعث بنگلہ دیش سیریز اور پی ایس ایل 11 سے باہرہوگئے Read More »










