ایران میں پھنسے پاکستانیوں سے متعلق بڑی پیش رفت
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق منگل کے روز بلوچستان کی سرحدی گزرگاہوں تفتان بارڈر اور گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے مجموعی طور پر 532 افراد ایران سے پاکستان میں داخل ہوئے، جن میں بڑی تعداد […]
ایران میں پھنسے پاکستانیوں سے متعلق بڑی پیش رفت Read More »










