تازہ ترین

امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دے دیا

امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سال 2025 کئی برسوں بعد پاکستان کے لیے دوبارہ عالمی توجہ حاصل کرنے کا سال ثابت ہوا، جس دوران ملک نے اسٹریٹجک سطح پر نمایاں واپسی کی اور عسکری اعتماد میں واضح اضافہ دیکھا گیا۔ میگزین کے مطابق 2025 میں پاکستان کی عسکری قیادت […]

امریکی میگزین نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دے دیا Read More »

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میجر جنرل یوسف کی ملاقات

اردن کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میجر جنرل یوسف احمد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آرمی چیف ، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور،خطےکی سیکیورٹی صورتحال

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میجر جنرل یوسف کی ملاقات Read More »

سوات کے دو نوجوان گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق، مینگورہ میں احتجاج

شہزاد نوید گجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے سوات کے دو نوجوانوں کی ہلاکت کو لواحقین نے جعلی مقابلہ قرار دے دیا۔ اس سلسلے میں نشاط چوک مینگورہ میں جاں بحق شعیب اور اکرام ساکنان لیبر کالونی پانڑ کے لواحقین نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور لاشیں کئی گھنٹوں تک چوک میں

سوات کے دو نوجوان گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق، مینگورہ میں احتجاج Read More »

لیونل میسی

اسٹار فٹبالرلیونل میسی نے ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا

نٹر میامی کے اسٹار فٹبالر اور ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی لیونل میسی نے اپنے کیریئر میں ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈین جریدے نے میسی کو اکیسویں صدی کا بہترین ایتھلیٹ قرار دیا ہے۔ جریدے کی رینکنگ میں لیونل میسی نے نہ

اسٹار فٹبالرلیونل میسی نے ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کر لیا Read More »

حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان دو اہم منصوبوں پر دستخط

حکومتِ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے دو بڑے ترقیاتی منصوبوں کے لیے معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جن کے تحت بینک مجموعی طور پر 73 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرے گا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق 330 ملین ڈالر کے سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن منصوبے پر بھی دستخط کیے گئے

حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان دو اہم منصوبوں پر دستخط Read More »

مذاکرات یا تحریک چلانے کا فیصلہ کون کریں گے ،وزیراعلی سہیل آفریدی نےواضح کردیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع خیبر کا مختصر دورہ کیا، جہاں انہوں نے تحصیل باڑہ میں مقامی عمائدین اور عوام کے جرگہ سے خطاب کیا۔ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ رجیم چینج کے ذریعے عمران خان کی جمہوری حکومت کا خاتمہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ

مذاکرات یا تحریک چلانے کا فیصلہ کون کریں گے ،وزیراعلی سہیل آفریدی نےواضح کردیا Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا دورہ لاہور،اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں متوقع

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا دورہ لاہور،اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں متوقع

 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کل تین روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے جہاں وہ پاکستان تحریکِ انصاف کے ارکانِ پارلیمنٹ، ٹکٹ ہولڈرز اور دیگر پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے دورہ لاہور کا شیڈول سامنے آ گیا ہےجس کے تحت سہیل آفریدی جوہر ٹاؤن میں قیام کریں گے۔ دورے کے دوران

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا دورہ لاہور،اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں متوقع Read More »

معاون خصوصی شفیع جان کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل

شاہد جان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ شفیع جان نے کہا ہے کہ عوام نے ہمیں واضح مینڈیٹ دے کر حکمرانی کی ذمہ داری سونپی ہے۔ وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھا کہ نوجوان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی توجہ

معاون خصوصی شفیع جان کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل Read More »

سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ،2خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران دو خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نےڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران

سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ،2خوارج ہلاک Read More »

بدامنی کی وجہ سے وزیراعلی کے آبائی ضلع میں تیراہ سے عوام نقل مکانی کررہے ہیں،اے این پی

جلسہ عام شہدائے عوامی نیشنل پارٹی، 28 دسمبر کو پشاور میں منعقد ہوگا

جلسہ عام شہدائے عوامی نیشنل پارٹی، 28 دسمبر بروز اتوار کو نمک منڈی چوک پشاور میں منعقد ہوگا جس میں شہید امن بشیر احمد بلور سمیت قومی تحریک کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان اور دیگر مرکزی و صوبائی قائدین خصوصی شرکت

جلسہ عام شہدائے عوامی نیشنل پارٹی، 28 دسمبر کو پشاور میں منعقد ہوگا Read More »

Scroll to Top