عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی باتیں بالکل غلط ہیں، رانا ثنااللہ
مشیر وزیراعظم سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے کی باتیں بالکل غلط ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں بیٹھ کر ڈونلڈ ٹرمپ کو جتوایا۔ اُنہوں نے […]
عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی باتیں بالکل غلط ہیں، رانا ثنااللہ Read More »










