تازہ ترین

جیل ملاقاتیں جیل حکام کے اختیارات میں، وزیراعلیٰ کی مداخلت نہیں، عظمیٰ بخاری کا سہیل آفریدی کے خط پر جواب

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سہیل آفریدی کے خط کے جواب میں واضح کیا ہے کہ جیلوں میں قیدیوں سے ملاقاتیں کروانے کا عمل مکمل طور پر جیل حکام کے اختیار میں ہے اور اس میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کوئی لینا دینا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کبھی […]

جیل ملاقاتیں جیل حکام کے اختیارات میں، وزیراعلیٰ کی مداخلت نہیں، عظمیٰ بخاری کا سہیل آفریدی کے خط پر جواب Read More »

70 سالوں کا ریکارڈ، دنیا کی کس فوج نے امریکہ سے کتنی امداد لی؟ امریکی امداد میں افغانستان سب سے آگے

70 سالوں کا ریکارڈ، دنیا کی کس فوج نے امریکہ سے کتنی امداد لی؟ امریکی امداد میں افغانستان سب سے آگے

امریکہ نے پچھلے 70 سالوں میں کس ملک کو کتنی معاشی اور فوجی امداد فراہم کی ہے، ٹاپ 10 ممالک کون سے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق امریکی حکومت کے اپنے سرکاری اعداد و شمار نے حقیقت واضح طور پر بتا دی ہے کہ امریکہ نے پچھلے 70 سالوں میں کس ملک کو کتنی معاشی اور

70 سالوں کا ریکارڈ، دنیا کی کس فوج نے امریکہ سے کتنی امداد لی؟ امریکی امداد میں افغانستان سب سے آگے Read More »

بلوچستان ،کاشو میں سکیورٹی آپریشن کامیاب، دہشتگرد ہلاک، اہم مواد اور ہتھیار برآمد

بلوچستان ،کاشو میں سکیورٹی آپریشن کامیاب، دہشتگرد ہلاک، اہم مواد اور ہتھیار برآمد

بلوچستان، کاشو کے قریب سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دہشت گرد ہلاک، اہم اسلحہ اور سامان برآمد تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع باجوڑ کے علاقے کاشو کے قریب پاک فوج اور باجوڑ پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔ کارروائی کا مقصد علاقے میں دہشت

بلوچستان ،کاشو میں سکیورٹی آپریشن کامیاب، دہشتگرد ہلاک، اہم مواد اور ہتھیار برآمد Read More »

ایبٹ آباد، مسافر وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

ایبٹ آباد، مسافر وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

ایبٹ آباد، مسافر وین کھائی میں گرنے سے باپ بیٹا سمیت 5 افراد جاں بحق، دو طالبات بھی ہلاک تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں ایک خوفناک حادثے میں مسافر وین کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں باپ بیٹا سمیت 5 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔

ایبٹ آباد، مسافر وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

ضمنی انتخابات کی تیاری مکمل، قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ووٹنگ کل ہوگی

ضمنی انتخابات کی تیاری مکمل،قومی اور صوبائی اسمبلی کے 13 حلقوں میں ووٹنگ کل ہوگی، حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ضمنی انتخابات کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے اور کل ملک کے 13 حلقوں میں ووٹنگ کا انعقاد کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کے 6 حلقے اور صوبائی

ضمنی انتخابات کی تیاری مکمل، قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7 حلقوں میں ووٹنگ کل ہوگی Read More »

ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق نافذ، حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی جائے گی

ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق نافذ، حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات، الیکشن کمیشن نے پاک فوج اور سول فورسز کے فرائض و حدود واضح کر دیے تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے دوران پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ ضابطہ اخلاق

ضمنی انتخابات میں ضابطہ اخلاق نافذ، حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی جائے گی Read More »

قائد حزب اختلاف کے تقرر کا معاملہ مزید الجھ گیا، محمود اچکزئی کا نام منظور نہیں ہوا

قائد حزب اختلاف کے تقرر کا معاملہ مزید الجھ گیا، محمود اچکزئی کا نام منظور نہیں ہوا

حکومت نے محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے لیے ناقابل قبول قرار دے دیا، نشست کئی ماہ سے خالی، پی ٹی آئی سے نیا نام طلب تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کا معاملہ مزید الجھ گیا ہے، کیونکہ حکومت نے محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے لیے ناقابل قبول

قائد حزب اختلاف کے تقرر کا معاملہ مزید الجھ گیا، محمود اچکزئی کا نام منظور نہیں ہوا Read More »

نوشکی، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ دو دہشت گرد ہلاک،2زخمی

خیبرپختونخوامیں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،18 خوارج ہلاک

ملک دشمن عناصر کے خلاف کاری ضرب،کے پی میں 18 دہشتگرد واصل جہنم ،سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائیاں تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جن کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 18 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔

خیبرپختونخوامیں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،18 خوارج ہلاک Read More »

حکومتی قانون سازی ختم کرینگے، بانی پی ٹی آئی کیلئے انصاف درکار ہے، اسد قیصر کا دوٹوک اعلان

تحریک انصاف دور میں فعال افغان تجارت اب مکمل بند، موجودہ حکومت ذمہ دار، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا عوامی جلسے میں خطاب تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے کی گئی قانون سازی کو ختم کیا

حکومتی قانون سازی ختم کرینگے، بانی پی ٹی آئی کیلئے انصاف درکار ہے، اسد قیصر کا دوٹوک اعلان Read More »

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے

راولپنڈی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے اہم میچ میں آج پاکستان اور سری لنکا شام چھ بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ایکشن میں ہوں گے۔ قومی ٹیم نے میچ کی تیاری کے لیے سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کیا، جس میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں انجام دیں۔ سری لنکا اور زمبابوے کی

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے Read More »

Scroll to Top