تازہ ترین

وفاقی وزیر مواصلات نے خیبرپختونخوا میں مزید ٹول پلازوں بنانے کی ہدایت کردی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ہدایت دی ہے کہ خیبرپختونخوا میں نئے ٹول پلازے قائم کیے جائیں۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ٹول پلازوں سے حاصل ہونے والی آمدنی صوبے کے شاہراتی ڈھانچے کی بہتری پر خرچ کی جائے گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر مواصلات کی زیرِ صدارت ہونے والے […]

وفاقی وزیر مواصلات نے خیبرپختونخوا میں مزید ٹول پلازوں بنانے کی ہدایت کردی Read More »

عمران خان کے ایک سال میں 483 بیانات، مگر فلسطین پر حیرت انگیز خاموشی!

بین الاقوامی جنسی سکینڈل “ایپیسٹین لیک” میں عمران خان کا نام آگیا

دنیا بھر میں ہلچل مچانے والی ’’ایپِسٹین فائلز‘‘ کے حالیہ ڈی کلاسیفائیڈ ریکارڈ میں پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور قید میں موجود چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا حوالہ سامنے آیا ہے۔ ایپ اسٹین لسٹ‘‘ ایک ایسے دستاویز کو کہا جاتا ہے جس میں معروف شخصیات کے نام شامل ہیں، جن کا تعلق

بین الاقوامی جنسی سکینڈل “ایپیسٹین لیک” میں عمران خان کا نام آگیا Read More »

ملک میں چینی مزید مہنگی، قیمتیں نئی بلندیوں پر

ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں چینی کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ اس وقت سب سے مہنگا شہر بن چکا ہے جہاں چینی کی فی کلو زیادہ سے زیادہ قیمت 229 روپے تک

ملک میں چینی مزید مہنگی، قیمتیں نئی بلندیوں پر Read More »

امریکا کا سفر اب آسان نہیں رہا، اہم خبر سامنے آگئی

امریکا جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق طبی مسائل کے شکار درخواست گزاروں کے ویزا سے متعلق سخت شرائط کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس اور مختلف دعووں کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دنیا بھر کے سفارتخانوں کو ایک نیا مراسلہ

امریکا کا سفر اب آسان نہیں رہا، اہم خبر سامنے آگئی Read More »

صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے دو ججوں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے باضابطہ طور پر منظور کر لیے ہیں۔ دونوں جج صاحبان نے اپنے استعفے گزشتہ روز صدرِ مملکت کو ارسال کیے تھے. وزارتِ قانون و انصاف کے مطابق منظوری کے بعد دونوں ججوں کی

صدر مملکت نے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے Read More »

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے شلوبر واقعے سے متعلق نوٹس کو غلط قرار دے دیا

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے شالوبار واقعے سے متعلق گردش کرنے والے جعلی نوٹس کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ میڈیکل ڈائریکٹر ایچ ایم سی کے مطابق ہسپتال میں اس نوعیت کے کوئی مریض نہیں لائے گئے اور زیرِ گردش نوٹس مکمل طور پر جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔ دوسری جانب خیبر کے علاقے

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے شلوبر واقعے سے متعلق نوٹس کو غلط قرار دے دیا Read More »

سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن امن ہم سب کا مشترکہ ہدف ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل محمد آفریدی نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن امن ہم سب کا مشترکہ ہدف ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل افریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومت کی پالیسی گائیڈلائنز اور آئندہ اقدامات پر غور کیا گیا وزیراعلیٰ نے اجلاس کے دوران کہا کہ

سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن امن ہم سب کا مشترکہ ہدف ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی جلسے جلوسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی لگا دی

پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی سرگرمیوں کے دوران سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت نے احتجاجی ریلیوں، جلسوں اور ملین مارچ میں سرکاری مشینری کے استعمال کے خلاف دائر درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے فیصلہ دیا کہ صوبائی حکومت اور دیگر متعلقہ فریقین یقینی

پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی جلسے جلوسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی لگا دی Read More »

ضلع خیبر میں ڈرون حملے کے دعوے بے بنیاد ثابت، حقائق سامنے آگئے

خیبر کے علاقے شالوبار میں ڈرون حملے کے دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا گیا ہے، خیبر میں کسی ڈرون حملے کی کوئی تصدیق شدہ خبر نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق مقامی منشیات مافیا کی مدد کے لیے گزشتہ شب پانچ چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے چھوٹے ہتھیاروں اور مارٹرز کے

ضلع خیبر میں ڈرون حملے کے دعوے بے بنیاد ثابت، حقائق سامنے آگئے Read More »

خیبر پختونخوا سے چوٹی کے قانون دان و سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان سید ارشد حسین شاہ آئینی عدالت کا حصہ

خیبر پختونخوا کے سینئر قانون دان اور سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان سید ارشد حسین شاہ آئینی عدالت کے جج مقرر ہوگئے ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس سید ارشد حسین شاہ کو وفاقی آئینی عدالت کے جج کے طور پر نامزد کر دیا گیا ہے، وزارت قانون نے وفاقی آئینی عدالت کے ججز کا

خیبر پختونخوا سے چوٹی کے قانون دان و سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان سید ارشد حسین شاہ آئینی عدالت کا حصہ Read More »

Scroll to Top