وفاقی حکومت کا ملک بھر میں پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والے پنکھوں سے تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ملک بھر میں بجلی سے چلنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس مطابق موجودہ پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والے پنکھوں سے تبدیل کیا جائےگا۔ وزیر خزانہ کی زیر صدارت وزیراعظم کے پنکھوں کی تبدیلی کے پروگرام پر اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی […]
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں پنکھوں کو کم بجلی سے چلنے والے پنکھوں سے تبدیل کرنے کا فیصلہ Read More »










