تازہ ترین

یورپی یونین کی اسلام آباد دہشتگرد حملے کی مذمت

یورپی یونین نے اسلام آباد میں آج ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں یورپی یونین کے سفارتخانے نے واضح کیا کہ وہ ہر شکل کی دہشتگردی کی سختی سے مذمت کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : وزیراعلی خیبرپختونخواسہیل آفریدی […]

یورپی یونین کی اسلام آباد دہشتگرد حملے کی مذمت Read More »

وزیراعلی خیبرپختونخواسہیل آفریدی کا انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ کا اجرا

کاشف الدین سید خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی طالبات اور یتیم بچوں کے لیے مفت اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے 4 ارب 50 کروڑ روپے کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے فرنٹیئر ویمن کالج میں انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ کا اجرا کیا۔ یہ بھی پڑھیں : سونے

وزیراعلی خیبرپختونخواسہیل آفریدی کا انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ کا اجرا Read More »

اسلام آباد کی عدالت کا گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواٰ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ حکم شراب اور اسلحہ برآمدگی کے کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا گیا۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے کیس کی سماعت کی، جس میں

اسلام آباد کی عدالت کا گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم Read More »

افغانستان کو آخری وارننگ! دہشتگردی روکی نہ گئی تو پاکستان خود انتظام کریگا،محسن نقوی

دھماکے کے بعد سخت موقف، وزیر داخلہ محسن نقوی نے افغانستان کو ثبوت فراہم کیے، ملوث عناصر کو بے نقاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جی الیون کچہری کے باہر ہونے والے خودکش حملے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو واضح و مؤقف شواہد فراہم کر

افغانستان کو آخری وارننگ! دہشتگردی روکی نہ گئی تو پاکستان خود انتظام کریگا،محسن نقوی Read More »

اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر ہندوستانی سپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ

مودی دہلی میں فالس فلیگ کروا کر رو رہا ہے اور ادھر اپنی پراکسیز افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے زریعے پہلے وانا کیڈٹ کالج اور آج اسلام آباد پر دہشت گردانہ حملہ کروایا تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے حساس علاقے جی الیون میں واقع ضلع کچہری کے باہر منگل کی دوپہر تقریباً ساڑھے

اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر ہندوستانی سپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ Read More »

جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی 27ویں ترمیم کی مخالفت میں ووٹ دیں، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے ہدایت کی ہے کہ جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی 27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت میں ووٹ دیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر اور پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی (ف) کے ارکان قومی اسمبلی کے لیے ایک ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس

جے یو آئی کے ارکان قومی اسمبلی 27ویں ترمیم کی مخالفت میں ووٹ دیں، مولانا فضل الرحمان Read More »

اسلام آباد کچہری، گاڑی میں سلینڈر دھماکہ، وکلا اور سائلین زخمی، ریسکیو کارروائی جاری

اسلام آباد کچہری، گاڑی میں سلینڈر دھماکہ، وکلا اور سائلین زخمی، ریسکیو کارروائی جاری

اسلام آباد کی ضلع کچہری کے پارکنگ ایریا میں منگل کی دوپہر تقریباً ساڑھے بارہ بجے ایک گاڑی میں سلینڈر دھماکہ ہوا، جس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور پارکنگ میں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ گاڑی میں نصب سلینڈر کے پھٹنے سے ہوا، جس

اسلام آباد کچہری، گاڑی میں سلینڈر دھماکہ، وکلا اور سائلین زخمی، ریسکیو کارروائی جاری Read More »

خیبر پختونخوا میں تعلیم کا نیا دور، سرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے اے آئی کورسز کا آغاز

خیبر پختونخوا میں تعلیم کا نیا دور، سرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے اے آئی کورسز کا آغاز

خیبر پختونخوا میں تعلیم کا نیا باب، سرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے اے آئی کورسز متعارف، تعلیمی نظام میں اصلاحات کی ہدایات وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کے سرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس

خیبر پختونخوا میں تعلیم کا نیا دور، سرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے اے آئی کورسز کا آغاز Read More »

عرفان صدیقی کی وفات ایک عزیز ترین بھائی کا بچھڑ جانا ہے، نواز شریف

عرفان صدیقی کی وفات ایک عزیز ترین بھائی کا بچھڑ جانا ہے، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ انتہائی مخلص اور بااعتماد ساتھی عرفان صدیقی کی وفات سے دل پر گہرا صدمہ ہوا ہے۔ ’’میرے دل میں عرفان صدیقی کی بہت اچھی

عرفان صدیقی کی وفات ایک عزیز ترین بھائی کا بچھڑ جانا ہے، نواز شریف Read More »

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، 27 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، 27 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا گیا

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش، دو نئے تعلیمی اداروں کے قیام کے بل بھی منظوری کیلئے شامل ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے، جس کا 11 نکاتی

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع، 27 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا گیا Read More »

Scroll to Top