تازہ ترین

وانا کیڈٹ کالج واقعہ: ملک کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی فورسز سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں واقع کیڈٹ کالج پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ دو حملہ آور دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا […]

وانا کیڈٹ کالج واقعہ: ملک کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی فورسز سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہیں، وزیر اعظم Read More »

ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

راولپنڈی: پروٹیز کو زیر کرنے کے بعد شاہینوں کے سامنے اب آئی لینڈرز کا نیا امتحان ہے، جہاں سری لنکن ٹیم نے بھرپور تیاری کے ساتھ میدان سنبھال لیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا مقابلہ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ اس موقع پر سیریز

ون ڈے سیریز: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا Read More »

محمد رضوان کو اعتماد میں لے کر کپتان بنا، سلیکشن میں کپتان کی رائے ضروری ہے، شاہین آفریدی

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ محمد رضوان کو اعتماد میں لے کر ہی کپتانی قبول کی، ٹیم سلیکشن کے عمل میں کپتان کو ضرور شامل ہونا چاہیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ جنوبی افریقا کے خلاف ہوم ون

محمد رضوان کو اعتماد میں لے کر کپتان بنا، سلیکشن میں کپتان کی رائے ضروری ہے، شاہین آفریدی Read More »

افغانستان میں دہشتگردوں کی اسلحے تک رسائی علاقائی امن کے لیے براہِ راست خطرہ ہے، پاکستان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کو غیر قانونی اسلحے کی فراہمی کو خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اپنے خطاب میں کہا کہ افغانستان میں جدید اسلحے اور گولہ

افغانستان میں دہشتگردوں کی اسلحے تک رسائی علاقائی امن کے لیے براہِ راست خطرہ ہے، پاکستان Read More »

27 ویں آئینی ترمیم کے بعد 28 ویں ترمیم بھی متوقع ہے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد 28 ویں ترمیم بھی متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے بتایا کہ 28 ویں ترمیم میں تعلیم، آبادی، نصاب اور مقامی حکومتوں کے اختیارات سے

27 ویں آئینی ترمیم کے بعد 28 ویں ترمیم بھی متوقع ہے، رانا ثنا اللہ Read More »

اپنے انتہائی مخلص، بااعتماد اور بھائی عرفان صدیقی کی وفات پر بڑا دکھ ہوا، نوازشریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر اُن کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ نواز شریف نے کہا کہ انتہائی مخلص اور قابل اعتماد ساتھی اور بھائی عرفان صدیقی کی وفات ان کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے۔

اپنے انتہائی مخلص، بااعتماد اور بھائی عرفان صدیقی کی وفات پر بڑا دکھ ہوا، نوازشریف Read More »

ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی تجارتی راہیں کھول دیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ ایک نئی تجارتی ڈیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ معاہدہ ماضی کے معاہدوں سے مختلف ہوگا اور دونوں ممالک کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بھارت

ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی تجارتی راہیں کھول دیں Read More »

عرفان صدیقی کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، ملک نے ایک اصول پسند دانشور کھو دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک سنجیدہ مفکر، معلم اور اصول پسند دانشور سے محروم ہو گیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عرفان صدیقی نے ہمیشہ علم، برداشت، سنجیدگی اور دلیل کو اپنی تحریر اور شخصیت

عرفان صدیقی کے انتقال پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، ملک نے ایک اصول پسند دانشور کھو دیا Read More »

نئی دہلی دھماکا: عینی شاہد کے بیان نے مودی حکومت کے بیانیے کو بے نقاب کر دیا

نئی دہلی: مودی حکومت کی جانب سے ہمیشہ کی طرح حقیقت کو نظر انداز کر کے اپنی کہانی پیش کی گئی، تاہم دھماکے کے عینی شاہد نے اصل صورت حال سامنے لا دی۔ نئی دہلی میں لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب ہونے والے دھماکے کے دوران گاڑی کے اندر چار جلی ہوئی لاشیں پائی

نئی دہلی دھماکا: عینی شاہد کے بیان نے مودی حکومت کے بیانیے کو بے نقاب کر دیا Read More »

سینیٹر عرفان صدیقی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مریم نواز اور محسن نقوی کا اظہار افسوس

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر ملک بھر کے سیاسی رہنماؤں نے گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

سینیٹر عرفان صدیقی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، مریم نواز اور محسن نقوی کا اظہار افسوس Read More »

Scroll to Top