ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم کا مسودہ مولانا فضل الرحمان کے سامنے پیش کر دیا
اسلام آباد: ستائیس ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر بات چیت کے لیے ایم کیو ایم کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچا، جہاں وفد اور جے یو آئی رہنماؤں کے درمیان اہم اجلاس ہوا۔ ایم کیو ایم کے وفد میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، خواجہ […]
ایم کیو ایم نے آئینی ترمیم کا مسودہ مولانا فضل الرحمان کے سامنے پیش کر دیا Read More »










