طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری: ملک بھر میں آج لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے
اسلام آباد: وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت ملک بھر کے باصلاحیت اور ذہین طلبہ و طالبات میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ (Laptop) کی تقسیم کا آغاز آج (جمعرات) سے ہوگا۔ افتتاحی تقریب جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لیپ ٹاپ سکیم کے لیے آن لائن درخواستیں طلب کی […]
طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری: ملک بھر میں آج لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے Read More »










