وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کررہے، وزیرمملکت برائے قانون وانصاف
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہے اور اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سہیل […]










