تازہ ترین

عمران خان ہمیشہ سے امن اور مذاکرات کے حامی رہے ہیں، مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے پاک افغان سیز فائر معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ امن کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان پہلے دن سے امن اور مذاکرات کے حامی رہے ہیں اور اڈیالہ جیل […]

عمران خان ہمیشہ سے امن اور مذاکرات کے حامی رہے ہیں، مزمل اسلم Read More »

گورنر فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر داخلہ کے گھر آمد، خیبرپختونخوا کے اہم امور پر گفتگو

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میں صوبے  امن و امان کی صورتحال، دہشتگردی کے حالیہ واقعات اور فتنۂ الخوارج کے خلاف جاری آپریشنز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے صوبے کے مختلف اضلاع میں جاری

گورنر فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر داخلہ کے گھر آمد، خیبرپختونخوا کے اہم امور پر گفتگو Read More »

اے آئی جنریٹڈ ٹرمپ نے جیٹ طیارے سے مظاہرین پر کچرا پھینک دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اے آئی جنریٹڈ ویڈیو نے ہلچل مچا دی، جیٹ طیارے سے مظاہرین پر کچرا پھینکتے دکھائی دیے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک متنازع اے آئی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر شیئر کی جس نے ملک بھر میں بحث چھیڑ دی ہے۔ ویڈیو میں امریکی صدر ڈونلڈ

اے آئی جنریٹڈ ٹرمپ نے جیٹ طیارے سے مظاہرین پر کچرا پھینک دیا Read More »

کم بیک کر کے پاکستان کے خلاف سیریز برابر کرنے کی کوشش کریں گے، ایڈم مرکرم

جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈم مرکرم نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پرجوش ہیں اور وہ سیریز برابر کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈم مرکرم نے کہا کہ کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی ہے اور امید ہے کہ شائقین کرکٹ کو بہترین میچ

کم بیک کر کے پاکستان کے خلاف سیریز برابر کرنے کی کوشش کریں گے، ایڈم مرکرم Read More »

خیبرپختونخوا میں آٹا بحران، وفاقی وزیر امیر مقام نے معاملہ ایپکس کمیٹی میں اٹھا دیا

وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے خیبر پختونخوا میں جاری آٹا بحران کو سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اٹھا دیا گیا ہے۔ سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب

خیبرپختونخوا میں آٹا بحران، وفاقی وزیر امیر مقام نے معاملہ ایپکس کمیٹی میں اٹھا دیا Read More »

پاک افغان امن معاہدہ، پی ٹی آئی کا خیر مقدم، اہم تجویز بھی پیش کر دی

پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی رہنما اور اسد قیصر نے دوحہ میں ہونے والے پاک افغان امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک مثبت اور امید افزا پیش رفت قرار دیا ہے۔ اسد قیصر نے کہا کہ افغانستان پاکستان کا برادر اسلامی اور قریبی ہمسایہ ملک ہے جس کے ساتھ ہمارے تعلقات مذہبی،

پاک افغان امن معاہدہ، پی ٹی آئی کا خیر مقدم، اہم تجویز بھی پیش کر دی Read More »

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، گرفتار خودکش بمبار کے ہوش ربا انکشافات

جنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخواہ نے ایک بڑی کارروائی کے دوران ایک خودکش بمبار کو گرفتار کر لیا ہے جس کے اعترافی بیان نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے درمیان جاری گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ گرفتار خودکش بمبار کی شناخت نعمت اللہ ولد موسیٰ جان کے نام سے

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، گرفتار خودکش بمبار کے ہوش ربا انکشافات Read More »

پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستانی مارشل آرٹسٹ اور عالمی ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے ایک اور شاندار کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ناروے کے سیور دائرسن کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ سیور دائرسن نے ایک منٹ میں 80 پاؤنڈ وزن کے ساتھ 38 فنگر ٹیپ پش اپس کرنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا جو عرفان محسود نے 42 فنگر

پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی اسپیکر بابر سلیم سے ملاقات، اسمبلی اجلاس کی تاریخ مقرر

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی اسپیکر بابر سلیم سے ملاقات، اسمبلی اجلاس کی تاریخ مقرر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی سے اسپیکر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ملاقات میں وزیراعلیٰ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل، بروز سوموار 20 اکتوبر 2025 کو طلب کرنے کی

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی اسپیکر بابر سلیم سے ملاقات، اسمبلی اجلاس کی تاریخ مقرر Read More »

وفاق اور پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی مدد میں ناکام، مزمل اسلم کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومتیں سیلاب 2025 کے متاثرین کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہیں، جبکہ خیبرپختونخوا حکومت نے بروقت اقدام کرتے ہوئے متاثرہ کسانوں کو زرعی نقصانات کا معاوضہ ادا کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں مزمل اسلم نے

وفاق اور پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی مدد میں ناکام، مزمل اسلم کا دعویٰ Read More »

Scroll to Top