تازہ ترین

آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر عمران خان کو رہا کرائیں گے، وزیر اعلی پختونخوا

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے کردار ادا کریں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانیٔ پی ٹی […]

آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر عمران خان کو رہا کرائیں گے، وزیر اعلی پختونخوا Read More »

بھارت نے امریکی دباؤ پر روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی

واشنگٹن: امریکی حکام کے مطابق بھارت نے روس سے تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کرتے ہوئے اسے 50 فیصد تک کم کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ امریکہ کی طرف سے بڑھتے ہوئے دباؤ اور بھاری ٹیرفز کے بعد کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں نے برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ

بھارت نے امریکی دباؤ پر روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی Read More »

پاک فوج کا ضلع مہمند میں بڑا کامیاب آپریشن، افغان دراندازی ناکام، 34 دہشت گرد ہلاک

ضلع مہمند: پاک فوج نے خفیہ اطلاعات پر فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کی بڑی تعداد کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں کم از کم 34 خوارج ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن ضلع مہمند

پاک فوج کا ضلع مہمند میں بڑا کامیاب آپریشن، افغان دراندازی ناکام، 34 دہشت گرد ہلاک Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی واپسی، محکمہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے اور صورتحال تیزی سے تشویشناک رخ اختیار کر رہی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 42 تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد فعال مریضوں کی تعداد 257 ہو گئی

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کی واپسی، محکمہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

افغان بارڈر کی بندش، پشاور میں ٹماٹر 400 روپے کلو تک جا پہنچے

پشاور: پاک افغان سرحد کی مسلسل بندش نے دونوں جانب کے عوام کو شدید متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ پشاور میں ٹماٹر کی قیمت 400 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، جبکہ دوسری طرف افغانستان میں اشیائے خورونوش کی قلت نے وہاں کے شہریوں کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ ذرائع کے

افغان بارڈر کی بندش، پشاور میں ٹماٹر 400 روپے کلو تک جا پہنچے Read More »

افغانستان کی جانب سے جارحیت، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

مغربی سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے جارحیت پر وزیراعظم شہباز شریف نے آج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آذاد جموں و کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہوں گے۔ اجلاس میں ملک

افغانستان کی جانب سے جارحیت، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع Read More »

مولانا فضل الرحمٰن نےکارکنوں کو اسلام آباد کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی

ڈیرہ اسمٰعیل خان :جمعیت علمائے اسلام (ف) کےسربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہو چکی ہے، کارکن اسلام آباد جانے کی تیاری کریں۔ مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ہم جس جمہوریت کے علمبر دار ہیں، وہ جمہوریت، آئینی جمہوریت، اسلام کی

مولانا فضل الرحمٰن نےکارکنوں کو اسلام آباد کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر جنید اکبر کا ردعمل

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر جنید اکبر نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دیے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جنید اکبر کا کہنا تھا کہ ایک منتخب وزیراعلیٰ نے صوبائی اور مرکزی حکومت سے درخواست کی ہے کہ انہیں

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر جنید اکبر کا ردعمل Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کون سی 20 ٹیمیں کھیلیں گی ؟ نام سامنے آگئے

آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے تمام 20 ٹیموں کی تصدیق ہو گئی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں سری لنکا ، بھارت ، پاکستان ، آسٹریلیا ،بنگلا دیش ، انگلینڈ، جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز ، نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ اس کے

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کون سی 20 ٹیمیں کھیلیں گی ؟ نام سامنے آگئے Read More »

صوابی میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید، ایک زخمی

استخاراحمد یوسفزئی ضلع صوابی کے علاقے کلابٹ میں واقع پولیس چوکی پر دو موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حملے کے بعد جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ

صوابی میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار شہید، ایک زخمی Read More »

Scroll to Top