آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ آج ہوگا
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے ایک انتہائی اہم میچ میں آج پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔ میچ کولمبو کے پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بھارت کے […]
آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ آج ہوگا Read More »










