تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے ،اعلامیہ جاری

محمد اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے تین اضلاع کے ڈپٹی کمشنر سمیت گریڈ 18 کے پانچ افسران کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری کردیا۔ محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی کمشنر ہری پور وسیم احمد کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر صوابی لگایا گیاہے جبکہ ڈپٹی سیکرٹری ایڈمنسٹریشن اصلاح […]

خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے ،اعلامیہ جاری Read More »

این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری،لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے جبکہ دریائے جہلم،

این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری،لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ Read More »

وفاقی وزیر توانائی نے بجلی مہنگی ہونے کی وجہ بتادی

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی اضافی پیداوار مہنگی بجلی کی اصل وجہ ہے کیونکہ گرڈ کا استعمال کم ہونے سے فی یونٹ نرخ بڑھ جاتا ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کراتے ہوئے اویس لغاری نے کہا ہےصنعتی اور زرعی صارفین کے

وفاقی وزیر توانائی نے بجلی مہنگی ہونے کی وجہ بتادی Read More »

فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

لاہور کی مقامی عدالت نے ریاست مخالف ٹویٹ اور صوبائی وزیر کی نامناسب تصویر اپ لوڈ کرنے کے مقدمے میں ملزمہ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار روز کی توسیع کر دی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کی، جس دوران این سی سی آئی اے کے وکیل نے موقف

فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع Read More »

چارسدہ میں ٹریفک حادثہ،خواتین اور بچوں سمیت 21 افراد زخمی

الف خان شیرپاؤ چارسدہ:چارسدہ کے علاقے موسٰی کلے تحت بھائی روڈ پرکوسٹر اور کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کیا گیا۔ دو افراد کی حالت تشویشناک

چارسدہ میں ٹریفک حادثہ،خواتین اور بچوں سمیت 21 افراد زخمی Read More »

طلال چوہدری کے الزامات، سابق وزیراعلی امیر حیدر ہوتی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

پشاور:سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی ) کے سینئررہنما امیر حیدرخان ہوتی نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر مملکت طلال چوہدری کے بیان پر درعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ ہماری حکومت میں ن لیگ کے اراکین اپوزیشن بنچوں پر تھے، ان سے پوچھ لیں کہ حکومت کیسی تھی۔

طلال چوہدری کے الزامات، سابق وزیراعلی امیر حیدر ہوتی کا ردعمل بھی سامنے آگیا Read More »

خیبر: نجی سکول میں افسوسناک واقعہ، چار طالب علم زخمی

ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں ایک نجی اسکول میں کھلونا بم پھٹنے سے چار طلبہ زخمی ہو گئے۔ سکول انتظامیہ کے مطابق چہارم جماعت کے ایک طالب علم کو ایک کھلونا بم راستے سے ملا تھا جو وہ کھیل کےلیے اسکول لے آیا۔ سکول کے پرنسپل نے بتایا کہ طالب علم نے دورانِ کھیل

خیبر: نجی سکول میں افسوسناک واقعہ، چار طالب علم زخمی Read More »

شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات

شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ اس اہم موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی جاتی امرا رہائش گاہ پر موجود تھیں۔ ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو اپنے حالیہ بیرون ممالک دوروں کے حوالے سے تفصیلی

شہباز شریف کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات Read More »

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، نرخ میں آج بھی بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے باعث عوام کے لیے سونا مزید مہنگا اور پہنچ سے دور ہوتا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، نرخ میں آج بھی بڑا اضافہ Read More »

پیکا ایکٹ کے تحت عمران ریاض، مصدق عباسی اور صدیق انجم کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں پیش کرنے کا حکم

پیکا ایکٹ کے تحت عمران ریاض، مصدق عباسی اور صدیق انجم کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مشیر برائے انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا مصدق عباسی، ڈائریکٹر انٹی کرپشن صدیق انجم اور متنازع صحافی عمران ریاض کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرتے ہوئے ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینیئر جج محمد شاہ نے نام نہاد صحافی عمران ریاض، مصدق

پیکا ایکٹ کے تحت عمران ریاض، مصدق عباسی اور صدیق انجم کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں پیش کرنے کا حکم Read More »

Scroll to Top